Mon, 27 Jul 2020 20:42:26
شہر کے کے ای بی کالونی میں مقیم پانچ کووِڈ متاثرین کو اسپتال لے جانے کی راہ میں مقامی لوگوں نے رکاوٹ کھڑی کردی اور پی پی ای کٹ پہن کرمریضوں کو لینے کے لئے پہنچنے والے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے عملے کوایک گھنٹے تک انتظار کرنا پڑا۔اس کے بعد پولیس کے اعلیٰ افسران کی مداخلت سے یہ مسئلہ حل کرلیا گیا۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 20:39:18
منکی نیشنل ہائی وے پر ماوین کٹے کے پاس رات ایک بجے کے قریب موٹر گاڑیوں اور راہگیروں کو لوٹنے کی تیاری میں مصروف بھٹکل کے رہنے والے 4ملزمین کو منکی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اور منکی کے رہنے والے 2ملزمین کی تلاش جاری ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 20:31:52
حکومت ہند کے ذریعہ 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے کے تقریباً ایک مہینے بعد مزید 47 چینی ایپس پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 20:26:44
ایران خلیج عرب میں نئی جنگی مشقیں کررہا ہے۔سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق اس کی بحریہ نے اہم تجارتی آبی گذرگاہ آبنائے ہُرمز کے نزدیک ایک جعلی امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 20:21:37
سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیسوں کی تعداد کے علاوہ روزانہ اموات میں بھی مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور کووِڈ-19 کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 20:16:44
چین نے آج پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے چینگدو شہر میں امریکی قونصل خانے کو اپنے "کنٹرول" میں لے لیا۔ اس بات کا اعلان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کیا گیا۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 20:11:17
امریکہ کے متعدد شہروں میں ایک بار پھر نسلی امتیاز کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔ تاہم اب احتجاج پر تشدد ہونے کے باعث پولیس نے گرفتاریاں بھی کی ہیں جب کہ کئی مظاہرین زخمی بھی ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy