Wed, 29 Jul 2020 11:15:21
منگل کے روز بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے اجلاس میں شہر کے قلب میں آنے والے بنگلورو کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن کو سابق مرکزی وزیر سی کے جعفر شریف سے منسوب کرنے کے لئے ایک قرار داد منظور کرلی گئی۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 22:48:26
کل منکی پولس نے بھٹکل کے چار لوگوں کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا تھا ان پر الزام تھا کہ یہ لوگ منکی ماون کٹے کے پاس رات ایک بجے کے قریب موٹر گاڑیوں اور راہگیروں کو لوٹنے کی تیاری میں تھے جس کے دوران ان کو گرفتار کیا گیا، اس تعلق سے بتایا گیا تھا کہ پولس کو منکی کے دولوگوں کی تلاش ہے۔ جن کی شناخت فیاض فکردے اور شجاعت بیدرکٹے کی حیثیت سے کی گئی تھی۔ اس تعلق سے سعودی عربیہ سے شجاعت بیدرکٹے
View more
Tue, 28 Jul 2020 21:17:32
ملائیشیا کی ایک عدالت نے میگا کرپشن اسکینڈل کا سامنا کرنے والے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کے خلاف ایک مقدمے میں عائد تمام الزامات کو درست قرار دے دیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 21:14:10
مصر کی ایک عدالت نے ٹک ٹاک پر رقص کی 'قابلِ اعتراض' ویڈیوز پوسٹ کرنے کے الزام میں پانچ خواتین کو دو، دو سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 21:07:55
کرناٹک میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ساتویں جماعت کی کتابوں میں میسور مملکت کے حکمراں رہے ٹیپو سلطان سے متعلق باب کا ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 20:53:20
مہلک اور خوفناک عالمی وبا وائرس (کووڈ-19) کا قہر رکنے کا نام نہیں رہا ہے اور 6.56 لاکھ سے زیادہ افراد فوت ہوچکے ہیں،
View more
Tue, 28 Jul 2020 20:49:06
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے کہا ہے کہ وہ اسپیشل کمشنر آف پولیس (سی پی) کی اس آرڈر کی کاپی کو پیش کرے جسے فساد متاثرین دو خاندانوں کے ارکان کی جانب سے عدالت عالیہ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 20:46:30
سپریم کورٹ نے اترپردیش کے خونخوار مجرم وکاس دوبے اور اس کے گینگ کی مڈبھیڑ کی تفتیش کے لیے تشکیل دیئے گئے کمیشن کو دوبارہ تشکیل دینے کی عرضی منگل کے روز خارج کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy