Sun, 02 Aug 2020 10:19:04
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے منکی قصبہ سے تعلق رکھنے والے ایک 38 سالہ شخص جدہ سے مینگلور پہنچنے کے بعد اسپتال میں ہی چل بسا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 22:25:53
کرناٹک میں آج پھر ایک بار پانچ ہزار سے زائد کورونا کے معاملات درج کئے گئے ہیں البتہ آج بنگلور میں کورونا سے متاچڑہ لوگوں کی تعداد جو کافی دنوں سے دو ہزار کو پار کررہی تھی، آج دو ہزار سے گھٹ گئی۔ راحت کی دوسری خبر یہ بھی رہی کہ آج ایک ہی دن 3860 لوگ ڈسچارج بھی ہوئے۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 22:22:06
اتر پردیش میں جرائم کے واقعات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ روزانہ قتل اور اغوا جیسے واردات منظرعام پر آ رہے ہیں اور ان پر کنٹرول پانے میں یو پی انتظامیہ ناکام نظر آ رہی ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 22:15:42
ممبئی سمیت مہاراشٹر بھر میں عیدالاضحیٰ سادگی اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ منائی اور سنت ابراھیمی ادا کی گئی، مساجد اور عید گاہوں میں اس بار بھی نماز نہیں ہوئی،
View more
Sat, 01 Aug 2020 22:10:52
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت معاملہ میں ان کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی مشکلیں بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 21:44:20
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے سنیچر کے روز کہا ہے دہلی میں ہوٹل کھولنے کے فیصلے کو لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل کی جانب سے اجازت نہیں ملنے پر کہا کہ اگر اجازت دی جاتی تو بہتر ہوتا ۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 21:41:39
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے بیچ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ 57 ہزار سے بھی زیادہ نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے اور اب تک 36،511 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 21:39:09
مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے فلمی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں خاموشی توڑتے ہوئے پہلی بار کہا ہے کہ ممبئی پولیس اس معاملے کی تحقیقات کرنے میں مکمل طور پر اہل ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 21:32:57
اتراکھنڈ، نیپال اور مشرقی اترپردیش سمیت متعدد اضلاع میں گزشتہ ایک ہفتہ سے جاری بارش کی وجہ سے اترپردیش کے تین سو سے زیادہ گاؤں سیلاب سے متاثر ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy