Sat, 01 Aug 2020 19:03:04
جس طرح حیدر آباد۔کرناٹکا علاقے کو خصوصی درجہ دیا گیا ہے اسی طرح سرحدی علاقے میں آنے والے ضلع شمالی کینرا کو بھی خصوصی درجہ دینے اور اس کی ترقی کے لئے سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ جن شکتی ویدیکے کے لیڈروں نے کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 11:05:40
آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم کے کوری چھید و اور پامورو گاؤں میں ہینڈ سینیٹائزر پینے سے جمعہ کے روز کم از کم 13 افراد کی موت ہوگئی۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 11:00:42
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز جھارکھنڈ سرکار سے پوچھا ہے کہ جب پورا ملک کھل رہا ہے تو صرف مندر، مسجد، چرچ اور دوسرے مذہبی مقامات کیوں بند ہیں؟
View more
Sat, 01 Aug 2020 10:57:27
کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر دفاعی سودے میں گھپلہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس کے سابق صدر بنگارو لکشمن اور اتحادی سمتا پارٹی کی لیڈر جیا جیٹلی کو دفاعی خریداری میں بدعنوانی کے سبب ملنے والی سزا سے واضح ہو گیا کہ بی جے پی سرکار میں جوابدہی اور شفافیت نہیں ہے اور وہاں صرف رشوت خوری چلتی ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 10:54:46
جموں و کشمیر حکومت نے پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی، جو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربند ہیں، کی نظربندی میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 10:52:11
راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی نظر میں اس کا تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) سے راجیہ سبھا کے چار ممبران پارلیمنٹ کو اپنی پارٹی میں شامل کرنا صحیح ہے اور کانگریس کا ایسا کرنا غلط ہے، تو پھر بی جے پی کا چال چریتر (کردار) اور چہرہ کہاں گیا؟
View more
Sat, 01 Aug 2020 10:48:27
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو کورونا وبا سے اگلے محاذ پرنمٹنے والے طبی اہلکاروں کو بروقت تنخواہیں یقینی بنانے کے لئے ضروری قدم اٹھانے کی جمعہ کے روز ہدایت دی ۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 10:45:41
کمل پنت کو شہر بنگلور کا نیا پولیس کمشنر مقررکیاگیا ہے۔ سبکدوش ہونے والے پولیس کمشنر بھاسکر راؤ نے وائرلیس کے ذریعہ شہرکی پولیس کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی میعاد میں پولیس نے ان کا بھرپور تعاون کیا۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 10:42:16
جمعہ کے روز ریاستی حکومت نے سینئر آئی پی ایس آفیسر بھاسکر راؤ کو بنگلورو سٹی پولیس کمشنر کے عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی جگہ ریاستی پولیس میں اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (داخلی سکیورٹی) کمل پنت کو شہر کا پولیس کمشنر مقرر کردیا۔ جبکہ کمل پنت کا عہدہ بھاسکر راؤ کو دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy