Wed, 29 Jul 2020 23:29:02
کل جمعرات سے کامن انٹرنس ٹیسٹ CET امتحانات شروع ہورہے ہیں اور بھٹکل کے طلبہ کے لئے مسرت کی بات یہ ہے امسال بھٹکل کے طلبہ کو انٹرنس امتحان کے لئے کمٹہ یا کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس بار پہلی مرتبہ بھٹکل انجمن پی یو کالج میں ہی انٹرنس ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 22:48:25
سعودی عرب میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور بدھ کو وزارتِ صحت نے کووِڈ-19 کے 1759 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے جبکہ مکہ مکرمہ میں مناسکِ حج کے مقامات اس مہلک وائرس سے محفوظ ہیں اور وہاں سے کسی کیس کی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 22:35:13
وزارت داخلہ (منسٹری آف ہیلتھ آفئیرس) نے بدھ کو ان لاک تھری کی گائیڈ لائنس جاری کرتے ہوئے یکم اگست سے رات کا کرفیو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان لاک تھری میں 5 اگست سے یوگا اور جم کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے لیکن وزارت صحت کی جانب سے دی گئی ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہوگا۔
ان لاک تھری میں اس مرتبہ کنٹمنٹ زون کے باہر مزید سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے قدم اٹھائے گئے ہیں ۔ حالانکہ وزارت داخلہ کے ح
View more
Wed, 29 Jul 2020 22:30:26
جموں و کشمیر انتظامیہ نے سپریم کورٹ کو بدھ کے روز آگاہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار اسوسی ایشن کے صدر میاں عبد القیوم کو جلد ہی رہا کر دیا جائے گا۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 22:28:12
اترپردیش کانگریس صدر اجے کمار للو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر کورونا وبا میں پرائیویٹ اسکولوں میں بچوں کی فیس معافی اور ٹیچروں و دیگر ملازمین کے لئے مالی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 22:23:56
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کےمریضوں کی تعداد میں 12459 کا اضافہ ہوا، فعال کیسز پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئے اور اس عرصے میں 768 افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 34 ہزارسے متجاوز کر گئی ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 22:21:04
اتر پردیش کے ضلع بریلی کے بہیڑی اسمبلی حلقے سے بھارتیہ جنتا پارتی کے رکن اسمبلی چھتر پال سنگھ کے بھائی سبکدوش پرنسپل کے بینکٹ ہال میں ہائی پروفائل کال گرلس کے ساتھ جسم فروشی کے کاروبار کا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2020 22:15:55
جان لیوا اور خوفناک عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور دنیا بھرمیں 1.66 کروڑ سے زائد افراد اس مہلک وبا سے متاثر ہوچکے ہیں،
View more
Wed, 29 Jul 2020 22:04:08
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے کہا ہے کہ جہاں پاکستان بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کو اعلیٰ سویلین ایوارڈ دینے کا ارادہ رکھتا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy