Sat, 01 Aug 2020 10:28:02
مرکزی حکومت نے اَن لاک 3/کے لئے رہنما خطوط جاری کردیئے ہیں۔ اس کے بعد ریاستی حکومت نے اتوار کا لاک ڈاؤن اور رات کا کرفیو بھی منسوخ کردیا ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 00:39:51
امسال پہلی بار بھٹکل میں کامن انٹرنس ٹیسٹ CET کا انعقاد کیا گیا اور پہلی بار انجمن پی یو کالج کو اس امتحان کا سینٹر بناتے ہوئے انجمن اسٹاف کو موقع فراہم کیا گیا۔ انجمن انتظامیہ نے بھی کالج کو سینٹر بنانے کی ہدایت ملتے ہی ایک ہی دن کے اندر تمام تیاریوں کو مکمل کرتے ہوئے تعلقہ کے طلبہ کے لئے امتحان کا موقع فراہم کیا۔
View more
Fri, 31 Jul 2020 23:45:19
کورونا وائرس کے پیش نظراحتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے آج ہندوستان کے ساحلی علاقوں بالخصوص بھٹکل، کنداپور، اڈپی، مینگلور سمیت ریاست کیرالہ میں عید الاضحیٰ کا تیوہار مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ آج جمعہ کو خلیجی ممالک، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین، قطر، امریکہ، ترکی اور یورپ کے کئی ملکوں کے ساتھ ساتھ افغانستان، مصر، کویت، اردن، ایران، مصر اور ملائیشیا میں بھی
View more
Fri, 31 Jul 2020 00:49:02
ریاست کرناٹک میں کورونا کے معاملات میں کمی آنے کے بجائے روز بروز اضافہ ہی دیکھا کیا جارہا ہے، گذشتہ چار پانچ دنوں سے ہر روز ریاست میں کورونا کے پانچ پانچ ہزار سے زائد معاملات درج کئے جارہے تھے، مگر آج ایک ہی دن کورونا نے پھر ایک بار اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے چھ ہزار کے ہندسے کو پار کردیا ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج جمعرات کو ریاست بھر سے 6128 معام
View more
Fri, 31 Jul 2020 00:14:15
مینگلور کے رکن اسمبلی یوٹی قادر نے سرکار سے جواب مانگا ہے کہ دکشن کنڑا کی ڈپٹی کمشنر سندھو بی روپیش کے اچانک تبادلے کی وجہ بتائی جائے حالانکہ وہ مینگلور میں چارج لے کر ایک سال بھی نہیں ہوئے تھے۔
View more
Thu, 30 Jul 2020 23:41:48
رام سینے کارکن کی جانب سے دکشن کنڑا ڈپٹی کمشنر کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد سندھو بی روپیش کا ہی تبادلہ کرنے کی واردات پیش آئی تھی، ایک طرف رام سینے کے کارکن کو گرفتار کرلیا گیا وہیں سندھو بی روپیش کی جگہ پر نئے ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے آج جمعرات کو ڈاکٹر کے وی راجیندرا نے چارج سنبھالا۔
View more
Thu, 30 Jul 2020 23:19:35
ایک ایسے وقت میں جب کہ پورا ہندوستان ایک خطرناک وبائی مرض سے جوجھ رہا ہے، کئی ریاستوں میں سیلاب کی وجہ سے زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے، مرکزی کابینہ نے آنا فانامیں نئی تعلیمی پالیسی کو منظوری دے دی۔جب کہ سول سوسائٹی اور اہل علم نے پہلے ہی اس پر سوالیہ نشان کھڑے کئے تھے اوراسے ایک مخصوص نظریہ کا شاخسانہ قرار دیا تھا۔
View more
Thu, 30 Jul 2020 17:21:14
بھٹکل، بیندور، کنداپور، اُڈپی، گنگولی، اور مینگلور سے لے کر پڑوسی ریاست کیرالہ تک کل جمعہ سے عیدالاضحٰی منائی جارہی ہے اور کوویڈ وباء کی وجہ سے حکومت کی جانب سے جاری ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عیدگاہ میں نماز ادا کرنے کے بجائے تمام جامع مساجد میں ہی عید کی دوگانہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more