Sun, 02 Aug 2020 19:43:12
الحرمین الشریفین کی جنرل پریزی ڈینسی کی جانب سے فریضہ حج کی ادائی کے دوران طواف افاضہ کے بعد مسجد حرام، صحن مطاف اور مسجد کے بیرونی احاطے کی جراثیم کش مواد سے صفائی اور طہارت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 19:39:35
مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور چین کے مابین بڑھتی کشیدگی کے درمیان دونوں ملکوں کی افواج آج چین کی طرف واقع مولڈو میں کور کمانڈروں کی سطح پر پانچویں دور کی بات چیت ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 19:36:48
کورونا وباء سے نہ صرف پورا ملک بلکہ پورا عالم پریشان ہے اور عوام اللہ رب العزت سے اس وباء سے نجات اور پوری انسانیت کے تحفظ کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 19:31:09
بروز ہفتہ آج مناسکِ حج کا پانچواں روز ہے۔ گزشتہ روز حجاج کرام نے مِنی میں تینوں جمرات کی رمی کرنے کے بعد حجاج نے دن کا بقیہ وقت مِنی میں اپنے خیموں میں ہی گزارا۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 16:28:24
اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کے خلاف مرکزی یروشلم میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کورونا وائرس کو لے کر مبینہ طور پر ہوئی بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں اقتدار سے ہٹنے کی مانگ کی۔ اخباری ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو حکومت کے خلاف 10 ہزار سے زائد افراد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جبکہ سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ دارالحکومت یروشلم میں ہوا۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 14:51:54
سابق ایم ایل سی ایوان ڈیسوزا کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آنے کی اطلاع کے اگلے ہی روز رکن اسمبلی یوٹی قادر نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ خود سے ہی ہوم کورنٹائن ہوگئے ہیں کیونکہ وہ ایوان ڈیسوزا کے ابتدائی رابطے میں تھے۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 13:10:06
منگلورو کے اسسٹنٹ کمشنر مدن موہن کے بیان کے مطابق اب کووِڈ کی وجہ سے فوت ہونے والوں کی آخری رسومات اگر ان کے گھر والے اداکرنا چاہیں تو مشروط طور پر وہ یہ کام کرسکیں گے۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 13:06:45
تعلقہ کے چترگی نامی گاؤں میں کوارنٹین قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ایک شوہر اور اس کی بیوی کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy