Tue, 04 Aug 2020 12:19:31
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے سنگ بنیاد رکھنے کی رسم کے تحت 5؍اگست کو ’بھومی پوجا‘ ہونے جارہی ہے۔ اس پس منظر میں سٹی پولیس کمشنر وکاش کمار نے شہر میں دفعہ 144کے تحت امتناعی احکامات نافذ کردئے ہیں۔
View more
Tue, 04 Aug 2020 12:15:42
کمبلے کے قریب پاؤلیکے پنچایت حدود میں ایک شخص نے اپنے چار قریبی رشتے داروں کواپنی شادی کی فکر نہ کرنے کی وجہ سے ناراض ہوکر کلہاڈی سے قتل کر ڈالا۔ اس قاتلانہ حملے سے اس کی ماں بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ ملزم کو مقامی لوگوں نے دھر دبوچ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
View more
Tue, 04 Aug 2020 12:09:16
کرناٹک میں بھی کوروناوائر س کاخوفناک پھیلاؤ رکنے اورتھمنے کا نام نہیں لے رہاہے،ہرگزرتے لمحے اوردن کے ساتھ کوروناوائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہاہے، کرناٹک میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران کورنا متاثرین کی تعدامیں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھاجارہاہے۔ریاست میں آج ایک ہی دن کوروناوائرس کے پازیٹیومعامالات کی تعداد 4,752 ریکارڈکی گئی ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2020 23:07:35
آل انڈیا کسان اسٹرگل کوآرڈی نیشن کمیٹی (اے آئی کے ایس سی سی) نے زراعت سے متعلق تین آرڈی ننس جاری کیے جانے کے خلاف 9 اگست کو ملک گیر سطح پر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2020 23:03:21
مرکزی حکومت نے بیرونی ممالک سے ہندوستان لوٹنے والے مسافروں کے لئے اس سے پہلے لازمی کوارنٹین کی جو گائڈ لائنس جاری کی تھی،
View more
Mon, 03 Aug 2020 17:42:30
لیڈران، ذمہ داران یہاں تک کہ ڈاکٹرس پوری شدت کے ساتھ یہ کہتے ہیں کہ کورونا سے کسی کو ڈرنے یا خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے، مگر دیکھا جائے تو عوام سے زیادہ ڈاکٹرس ہی کورونا سے خوف کھاتے ہیں بعض ڈاکٹرس کورونا سے اتنا زیادہ خوف کھاتے ہیں کہ وہ ہر مریض کو کورونا کا ہی مریض سمجھ کر چلتے ہیں اور اُس کا علاج کرنے سے ہی انکار کردیتے ہیں، ایسا ہی ایک معاملہ آج پیر کو بھٹکل میں پیش آیا جب ہارٹ کے مر
View more
Mon, 03 Aug 2020 13:16:06
دہلی فسادات کے بعد پولیس کی طرف سے ایک طرف صرف مسلمانوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ سی اے اے مخالف احتجاج میں شامل مسلم نوجوانوں اور مسلم قیادت کے اہم ستونوں پر قانون کا شکنجہ کسا جارہا ہے، جس پر خود عدالت کی جانب سے منفی تبصرہ بھی سامنے آ چکا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2020 12:26:12
مسلح افراد کے جلال آباد شہر میں ایک جیل پر حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے جبکہ متعدد قیدیوں کے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Mon, 03 Aug 2020 12:21:14
کورونا وائرس کی وَبا کے پیش نظر اس مرتبہ حج کے ایّام میں بعض بڑے نادر اور منفرد واقعات پیش آئے ہیں جن کا عام حالات میں تصور بھی ممکن نہیں۔ ایسے واقعات میں تازہ اضافہ ایک تنہا مسلم خاتون کی کعبۃ اللہ کے سامنے عبادت وریاضت ہے اور ان کے ساتھ مطاف میں کوئی دوسرا فرد نظر نہیں آرہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy