Wed, 12 Aug 2020 11:44:51
مرکزی حکومت نے منگل کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ جموں و کشمیر میں بطور ٹرائل 15/اگست کے بعد4 جی انٹرنیٹ سروس مہیا کی جائے گی۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 11:41:24
وزیر اعظم نریندر مودی کے 2024ء تک ملک کے ہر خاندان کو”نل سے پانی“مہیا کرنے کے منصوبے کے تحت اب تک پانچ کروڑ خاندانوں کو اس کا فائدہ حاصل ہوچکا ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 11:38:02
تبلیغی جماعت کے تعلق سے جمعیت علماء ہند کے صدر مولاناسید ارشد مدنی نے کہا ہے کہ ہیلتھ منسٹری کی جانب سے بتائی گئی گائڈ لائن کو فالو کرتے ہوئے تبلیغی اعمال (مشورہ، گشت، عوامی ملاقات) اور ساتھ ہی انسانیت کی بنیاد پر خدمتِ خلق کو جاری رکھا جائے، بلکہ پہلے سے زیادہ مستحکم بنانے کی کوشش کی جائے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 11:34:30
کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے معیشت میں اصلاحات لانے اور کورونا وائرس کے سبب بے روزگار ہوکر گاؤں لوٹنے والے لوگوں کیلئے منریگا اسکیم کو جاری رکھنا ضروری قرار دیا اور کہا کہ اس سے بے روزگاری کا سامنا کرنے والوں کو راحت ملے گی۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 11:19:03
نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں عالمی وباکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بدھ سے تین دن کے لئے لیول-3 کا سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہاہے ، جبکہ ملک کے بقیہ حصوں میں کورونا کے چار نئے کیسز سامنے آنے کے بعد لیول-2 کا لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 11:16:00
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انیل کمار کا کہنا ہے کہ 9 اگست، بھارت چھوڑو تحریک کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر مرکز کی مودی حکومت نے اتوار کو چاندنی چوک کے حوض قاضی چوک پر قومی پرچم لہرانے کے لئے کانگریس لیڈران کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے آزادی اور جمہوریت کی آواز کو کچلنے کی کوشش کی ہے اور اپنے سابقہ برطانوی آقاؤں جیسا سلوک کیا ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 01:19:59
فیس بُک پر مبینہ طور پر پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے خلاف توہین آمیز مسیج پوسٹ کرنے پر سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے بنگلور کے جی ہلی پولس تھانہ کے باہر جمع ہوکرایک فرقہ کے لوگوں نے جب احتجاج کیا تو یہی احتجاج بعد میں تشدد میں تبدیل ہوگیا جس کے نتیجے میں بتایا جارہا ہے کہ احتجاجیوں پر قابو پانے کے لئے پولس کو فائرنگ کا سہارا لینا پڑا جس میں آدھی رات دو بجے تک ملنے والی اطلاع کے مطابق دو لوگوں ک
View more
Tue, 11 Aug 2020 23:40:47
سعودی عرب کے وزیر داخلہ نے تبوک کے علاقے کے لیے ایک خاتون کو سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ پہلا موقعہ ہے جب مملکت میں کسی گورنری میں خاتون کو اس اہم عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 23:35:32
سپریم کورٹ نے منگل کو ایک دور رس نتائج والے اپنے فیصلہ میں کہا ہے کہ ہندو غیر منقسم خاندان کی آبائی املاک میں بیٹی کو بیٹے کی طرح ہی حقوق حاصل ہوں گے، یہاں تک کہ اگر ہندو جانشینی (ترمیمی) ایکٹ 2005 کے نفاذ سے قبل ہی اس کے والد کی موت کیوں نہ ہوگئی ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy