Tue, 11 Aug 2020 11:29:21
مرکزی حکومت نے نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کے ساتھ ہی اس پر عملی مخالفت کا آغاز ہوچکا ہے۔ خاص طور پر مہاراشٹرا میں جہاں کی علاقائی زبان ’’مراٹھی‘‘ اگر ریاست میں یہ پالیسی کا باقائدہ طور پر نافذ ہوگئی و یقیناً مستقبل میں یہاں ’’اُردو‘‘ زبان ختم ہوجائے گی، کیوں کہ نئی تعلیمی پالیسی میں جو لسانی فارمولا پیش کیا گیا ہے اُس فارمولا میں اُردو زبان کا کوئی تذکرہ نہیں ہے، بلکہ مادری زبان کی فہرست میں اُرد
View more
Tue, 11 Aug 2020 11:06:16
ریاست میں پچھلے چنددنوں سے ہورہی موسلادھاربارش کے نتیجہ میں سیلابی صورتحال سے 4000کروڑ روپئے نقصان کااندازہ لگایاگیاہے۔ اس سلسلہ میں ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت سے درخواست کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ ریاست کرناٹک بارش اورسیلاب متاثرین کی بازآبادکاری اور تباہ فصلوں کی تلافی کے لیے مناسب امدادی رقم جاری کی جائے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 11:03:14
کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے انفیکشن سے نجات پاکر صحت یاب ہوچکے ہیں اور پیر کو انہیں اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 10:57:33
کرناٹک میں کنڑا اداکار سدیپ کی کیچاچاریٹبل ٹرسٹ نے حال ہی میں ریاستی حکومت کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے 4 سرکاری اسکولوں کے مکمل ڈیولپ کے لئے انہیں گود لیا ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 10:54:35
سکینڈ پی یو سپلیمنٹری امتحان کے لئے ڈپارٹمنٹ آف پری یونیورسٹی ایجوکیشن نے آج ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے۔یہ امتحان ستمبر میں منعقد ہوگا۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 10:49:42
کورونا متاثرین کے مکانات کوسیل ڈاؤن کرنے کے طریقہ کارسے دست بردارہونے کے سلسلہ میں بروہت بنگلورمہانگرپالیکے (بی بی ایم پی) غورکررہاہے۔ شہرمیں متاثرین کی تعدادمیں ہرگزرتے دن کے ساتھ بے تحاشہ اضافہ ہورہاہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 10:37:36
حسب اعلان آج ریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈری تعلیم ایس۔سریش کمار نے ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔پوری ریاست میں چک بالا پور ضلع سرفہرست ہے۔ جبکہ یادگیر ضلع نے سب سے آخر یعنی سی گریڈ حاصل کیا ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 23:04:53
ریاستی وزیربرائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمارنے آج ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج میں چکبالاپورضلع ریاست میں سرفہرست مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہواہے جبکہ آخری پوزیشن یادگیرکی رہی۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 22:58:22
وسطی کشمیر کے قصبہ بڈگام میں اتوار کو مشتبہ ملی ٹنٹوں کے حملے میں زخمی ہونے والا بی جے پی کارکن پیر کی علی الصبح سری نگر کے شری مہاراجہ ہری سنگھ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy