Thu, 13 Aug 2020 19:51:32
یہاں نوائط کالونی میں دبئی کے معروف تاجر جناب عتیق الرحمن مُنیری کی طرف سے ان کے والد مرحوم الحاج محی الدین مُنیری کے نام سے منسوب ایک ہائی ٹیک ایمبولنس کا خوبصورت افتتاح عمل میں آیا جس میں بھٹکل کی سرکردہ شخصیات سمیت علماء و عمائدین موجود تھے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 12:47:44
امسال ایس ایس ایل سی امتحانات کے جو نتائج آئے ہیں ا س میں ریاستی سطح پرٹاپ ٹین مقام حاصل کرنے والوں میں شمالی کینرا ضلع کے جملہ45طلبہ شامل ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 12:32:28
مرکز کی مودی حکومت کی طرف سے لایا گیا ماحولیاتی اثرات کا جائزہ (ای آئی اے) سے متعلق ڈرافٹ پر ہر طرف سے تنقید کی جا رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں سے لے کر ماحولیات کے حق میں آواز اٹھانے والے سماجی کارکنان بھی اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ اب کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے اس مسئلہ پر ایک مضمون لکھا ہے، جس میں انہوں نے مودی حکومت کی اس پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 12:28:41
سری نگر کہ جموں و کشمیر کے نو منتخب لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ پنچایت اراکین اور سیاسی کارکنوں کے لئے بہتر سے بہتر سیکورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔ تاہم انہوں نے پنچایت اراکین اور سیاسی کارکنوں سے دبے الفاظ میں کہا کہ انہیں بھی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 12:21:54
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کو دو مہینے ہونے جا رہے ہیں لیکن اب تک ان کی مبینہ خود کشی کی وجہ کا پتا نہیں لگایا جا سکا ہے اور اب جانچ پر بھی سیاست کی جا رہی ہے۔ دریں اثنا سوشانت کو انصاف دلانے کے لئے لگاتار مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز سوشانت کے اہل خانہ نے ایک خط لکھ کر اپنے درد کو بیان کیا تھا اور اب ان کی بہن شویتا نے سی بی آئی جانچ کے لئے آواز اٹھائی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 12:17:04
متحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسِس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں مزید نرمی کردی ہے اور بیرون ملک مقیم یو اے ای کے مکینوں کو بدھ سے واپسی کے لیے اب حکام سے پیشگی منظوری لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 12:09:24
راجستھان میں اقتدار پر قبضہ کرنے کی بی جے پی کی کوشش ناکام ہونے پر شیوسینا نے اس کا مذاق اڑاتے ہوئے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ زعفرانی پارٹی کا اگلا نشانہ مہاراشٹر ہوسکتاہے۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی کے ترجمان اخبار ’سامنا‘ نے اپنے اداریے میں بی جے پی کو کوشش کرکے دیکھ لینے کا چیلنج کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 12:04:48
بنگلورو میں فیس بک پر نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی آمیز پوسٹ کے سبب پھوٹ پڑنے والے تشدد کے بعد پولیس نے کم از کم 110؍ افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ فساد میں ملوث 145؍ افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ا
View more
Thu, 13 Aug 2020 12:00:30
کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کے ماحولیاتی اثرات کی تشخص (ای آئی اے) 2020 کو لے کر وزیراعظم نریندرمودی پر حملہ کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ یہ تجویز ماحولیات مخالف ہے اور اس سے آلودگی کو فروغ دینے والے لوگوں کا حوصلہ بڑھے گا۔ سونیا گاندھی نے انگریزی کے ایک اخبار میں اس سلسلے میں چھپے اپنے مضمون کے ذریعہ حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ اسے معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارا م
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy