Tue, 11 Aug 2020 22:40:57
ضلع شمالی کینرا میں آج کووِڈ کے جملہ 75نئے پوزیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔جبکہ کُل 69 مریض صحت یاب ہوکر اپنے اپنے گھر چلے گئے ہیں۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 22:38:59
اپنے متنازعہ بیانات کے لئے پہچانے جانے والے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے نے الزام لگایا کہ بھارت سنچار نگم لمیٹڈ کے اندر دیش دروہی افسران بیٹھے ہوئے جس کی وجہ سے اس کے کام کاج میں کوئی ترقی نہیں ہورہی ہے۔ اس لئے آئندہ دنوں میں اس کی نج کاری (پرائیویٹائزیشن) کیا جائے گا۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 14:38:14
پیر کو رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے نے بھٹکل کا دورہ کرتے ہوئے بھٹکل تعلقہ میں ’پردھان منتری گرام سڑک یوجنا‘کے تحت 23.72کروڑ روپے لاگت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ وہ یہاں ماروتی نگر میں بی جے پی تعلقہ آفس کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کررہے تھے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 14:16:30
یہاں سے قریب شیروا نامی مقام پر ایک شخص نے فیس بک کے ذریعے اپنی بیوی کو تین طلاق دے دی جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 14:03:17
ضلع دکشن کنڑا کے سولیا میں کلّیری نامی علاقے میں آج منگل صبح 5.30بجے پیش آئے ایک انتہائی دردناک حادثہ میں دو لوگ موقع پر ہی جل کر ہلاک ہوگئے جن میں ایک شناخت اُمیش (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے، جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار اس کے ساتھی کا نام معلوم نہ ہوسکا۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 12:49:13
کرناٹک میں کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر گزرتے لمحے اور دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے ۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 12:27:48
سپریم کورٹ نے پیر کے روز حکومت سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کی ہدایت کو متاثر کر سکتا ہے؟ ۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے معاملے کی سماعت 14 اگست تک ملتوی کردی ۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 12:06:22
ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے کئی ریاستوں میں مذہبی مقامات یا تو بند ہیں، یا پھر پابندیوں کے ساتھ کھولے جا رہے ہیں۔ لیکن کئی مقامات پر لاپروائی کا مظاہرہ بھی دیکھنے کو مل رہا ہے جس سے کورونا کا پھیلاؤ رک نہیں پا رہا ہے۔ کچھ ایسا ہی معاملہ آندھرا پردیش واقع مشہور تروپتی بالاجی مندر کا ہے جہاں اب تک تقریباً 743 اسٹاف کورونا پوزیٹیوپائے جا چکے ہیں، اس کے باوجود مند
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy