Wed, 12 Aug 2020 20:25:59
ضلع شمالی کینرا میں بدھ کی شام کو ملنے والی رپورٹ کے مطابق جملہ 99افراد کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے جس میں ضلع پنچایت کے چیف ایکزیکٹیو بھی شامل ہیں۔جبکہ آج 74مریض صحت یا ب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 20:22:14
بھٹکل جالی پٹن پنچایت کے اراکین نے اسسٹنٹ کمشنرکو میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے تحصیلدار نے جالی پٹن پنچایت کی نئی عمارت تعمیر کرنے کا جو کام شروع کیا ہے
View more
Wed, 12 Aug 2020 20:13:00
گروگرام میں نوح کے گھسیرا گاؤں میں بھینس کا گوشت فروخت کرنے والے ایک پک اپ ٹرک ڈرائیور کو غنڈوں کے ایک گروپ نے بری طرح مارا پیٹا
View more
Wed, 12 Aug 2020 20:07:57
ترپورہ کے دھرم نگر شہر میں قدم تالا کے اِچئیرہ پارعلاقے میں بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے جوانوں اور دیہی علاقوں کے درمیان جھڑپ کے دوسرے دن بدھ کے روز بھی تناؤ کی صورتحال قائم ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 20:03:32
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہرکے درمیان اس جان لیوا وبا سے شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار سے زیادہ افراد کی شفایابی کے بعد اب تک تقریبا 16.40 لاکھ صحت مند ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 17:52:23
گذشتہ روز ظاہر کئے گئے ایس ایس ایل سی نتائج میں ایک طرف بھٹکل تعلقہ کے تین سرکاری ہائی اسکولوں نے زبردست پرفارمینس پیش کرتے ہوئے صد فیصد کامیابی درج کی تو وہیں شرالی سینٹ تھامس ہائی اسکول کی طالبہ نے 99 فیصد مارکس کے ساتھ پورے بھٹکل تعلقہ میں ٹاپ کیا ۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 13:19:02
آج صبح کاویا کوڈے نامی مقام پر بائک پھسل جانے سے بائک سوارہلاک ہوگیا،جس کی شناخت تیمپّا مڈیوال (55سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 13:16:41
ہیریور تعلقہ کے اڈیوالادیہات کے پاس نیشنل ہائی وے48 پر دوڑتی ہوئی کے ایس آر ٹی سی بس کو اچانک آگ لگی جس کے نتیجے میں 5 مسافرزندہ جل کر خاک ہوگئے جن میں 3بچے بھی شامل تھے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 13:01:33
اگر حکومت یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کرتی ہے تو دہلی-این سی آر کے تقریبا 61 فیصد والدین اپنے بچوں کو اسکول نہیں بھیجیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy