Fri, 14 Aug 2020 21:15:34
بنٹوال کے پانے منگلو رو علاقے میں واقع وشنو بیکری اسٹور میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کی وجہ سے بیکری آئٹمس اور دیگر اشیاء جل کر خاک ہوگئیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 22:56:29
بھٹکل مخدوم کالونی کا ایک نوجوان اُڈپی کے اُدیاور میں سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہوا ہے اور اسے منی پال کستوربا اسپتال شفٹ کیا گیا ہے، نوجوان کی مالی حالت کمزور ہونے کی وجہ سے علاج کے لئے قریب تین لاکھ روپیوں کی فوری ضرورت ہے۔ نوجوان کی شناخت سمیرسوکیری (34) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ حادثہ 31 جولائی کو ہوا تھا۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 21:47:28
ایودھیا میں بابری مسجد کو شہید کرنے کے بعد فیصلہ مندر کے حق میں آنے کے بعد سے ایک طبقہ کے حوصلہ بلند نظر آ رہے ہیں اور اب ان کی نظریں ملک کی دیگر ان مساجد پر مرکوز ہیں جہاں تنازعہ کھڑا ہوتا رہا ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 21:42:12
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش میں نظم ونسق پر سوالیہ نشان کھڑے کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جرائم پر کنٹرول اور نظم ونسق کے معاملے میں سابقہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) اور برسراقتدار بی جے پی میں اب کوئی فرق نہیں رہ گیا ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 21:36:29
ملک میں کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 66 ہزار سے زائد نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں سب سے زائد 56383 افراد اس وبا سے صحت باب ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 21:32:58
سپریم کورٹ نے ماحولیات اثرات کا جائزہ (ای آئی اے) سے متعلق نیا مسودہ مختلف زبانوں میں شائع نہ کیے جانے کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی پر جمعرات کو روک لگا دی۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 21:25:22
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے قہر سے دنیا بھر میں 7.48 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ 2.05 کروڑ سے زائد افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 21:20:09
یہاں ایک سواری کی ٹکر میں ایک شخص ہلاک ہوگیا مگر اُس شخص کی شناخت ابھی تک معمہ بنی ہوئی ہے اور یہ کون ہے، کس ملک یا کس شہر سے ہے کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے۔ پولس کا کہنا ہے کہ یہ ایشیاء کے کسی ملک سے تعلق رکھتا ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 21:19:26
جھاڑ گرام ضلع میں ترنمول کانگریس کے ایک لیڈر ان دنوں سرخیوں میں ہیں، کورونا وائرس کے مشتبہ ایک مریض کو جب کوئی ایمبولنس اسپتال لے جانے کو تیار نہیں ہوئی تو ترنمول کانگریس کے لیڈر نے پی پی ای کٹ پہن کر اپنی موٹر سائیکل سے اس مریض کو اسپتال پہنچایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy