Sat, 15 Aug 2020 22:00:30
دو بار عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتانوں میں سے ایک مہندر سنگھ دھونی نے یوم آزادی کے دن سنیچر کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:56:11
نوین پٹنائک نے کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں اہم کردار ادا کر رہے لوگوں (کورونا واریئرس) کے تئیں ممنونیت کا اظہار کیا۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:53:06
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ حکومت جموں و کشمیر میں عنقریب مذاکراتی عمل شروع کرے گی جس کا مقصد لوگوں تک پہنچنا ہوگا۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:43:21
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجہ میں کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:40:29
آج ہندوستان اپنی 74ویں یوم آزادی منا رہا ہے۔ اس موقع پر کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹ کر کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:37:00
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روز واضح کر دیا کہ دہلی حکومت اس وقت تک اسکولوں کو کھولنے کی اجازت نہیں دت گی جب تکہ راجدھانی میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ حالات بہتر نہیں ہو جاتے۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:27:33
بھٹکل تعلقہ کے بینندور میں جمعہ کے روز ایک پرانی دشمنی کو لے کر ایک شخص کا قتل ہوگیا تھا جس کے بعد پولس نے 13 لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:23:38
کمٹہ میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران وہاں کے ایم ایل اے دینکر شیٹی نے صحافیوں کے خلاف بڑے ہی ہتک آمیز انداز میں بات کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy