Sun, 16 Aug 2020 11:05:33
مہندر سنگھ دونی کے 15 اگست کو ریٹائرمنٹ لینے کے اعلان کے بعد ہندوستانی کرکٹر اور چنئی سپر کنگس میں ان کے ساتھی کھلاڑی سریش رینا نے بھی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 11:00:20
وادی کشمیر میں ہفتے کے روز74 واں یوم آزادی سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ منایا گیا۔ اس موقع پر سب سے بڑی تقریب گرمائی دارالحکومت سری نگر میں واقع شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پرچم کشائی کی۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 10:55:51
محکمہ پرسونل نے راتوں رات ائیر انڈیا کے درجنوں پائلٹ کی نوکری چھین لی ہے۔ پائلٹوں کے علاوہ کئی کریو ممبرس کے کنٹریکٹس بھی رینیو نہیں کرکے انہیں باہر کا راستہ دکھا دیا ہے۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 10:51:29
74ویں یو م آزادی کے موقع پر وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک جن بنیادوں پر تعمیر کیا گیا ہے اس کی حفاظت کیلئے ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے -
View more
Sun, 16 Aug 2020 10:38:55
بنگلوروشہرکے دیورجیون ہلی اور کاڈوگنڈناہلی علاقے میں منگل کے روز ہوئے پرتشدد واقعات کو روکنے کیلئے کی گئی پولیس فائرنگ میں زخمی ایک اور نوجوان نے ہفتہ کے روز دم توڑدیا جس کے ساتھ ہی اس فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 00:50:26
ہر سال کی طرح امسال بھی تعلقہ اسٹڈیم میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر بھرت نے پرچم کشائی کرنے کے بعد آزادی کی جنگ میں حصہ لینے والوں کی خدمات کا تذکرہ کیا اور بتایا کہ آزادی کی جنگ میں کافی بڑی تعداد میں کرناٹک سے تعلق رکھنے والوں نے بھی حصہ لیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 15 اگست 1947 سے لے کر اب تک ہمارا ملک کئی ایک میدانوں میں کافی ترقی کرچکا ہے، دستور نے تمام ہندوست
View more
Sat, 15 Aug 2020 22:44:18
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ موجودہ دور میں ملک میں جمہوریت بچانا ایک بہت بڑا چیلنج ہے اور جمہوریت بچے گی تبھی ملک بچے گا۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 22:41:36
بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے یوم آزادی کے موقع پر پنچایت اور بلدیاتی ٹیچروں کے لئے نئی سروس شرطیں نافذ کیے جانے کا اعلان کیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy