Tue, 18 Aug 2020 20:36:29
ملک بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں انڈرگریجویٹ کورسز میں آخری سال کے امتحانات کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے منگل کے روز فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:30:36
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے خود کشی معاملہ میں ان کے چچازاد بھائی اور بی جے پی رکن اسمبلی نیرج کمار نے دعوی کیا ہے کہ کیس سے وابستہ گواہوں کو دھمکی دی جا رہی ہے اور ممبئی پولیس انہیں کوئی حفاظت نہیں دے رہی ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:27:50
مدراس ہائی کورٹ نے ویدانتا لمٹیڈ کی تمل ناڈو کے توتوکوڈی میں کاپر اسمیلٹر پلانٹ کو پھر سے کھولنے کی عرضی منگل کو مسترد کردی۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:22:47
فیس بک ہیٹ اسپیچ یعنی شعلہ بیانی معاملہ میں کانگریس نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے کمپنی کے سربراہ مارک زُکربرگ کو خط لکھا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی جانچ کرائی جائے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:18:44
مہاراشٹر سماج وادی پارٹی کے نائب صدر اور سینئر لیڈر آصف نظام الدین صدیقی نے بنگلورو میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد پر برہمی کا اظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام میں تشدد کا کوئی مقام نہیں ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:04:41
بھٹکل تعلقہ کے شیرالی میں واقع کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں ایک حاملہ خاتون کی موت واقع ہوگئی جس کے بعد متعلقہ خاتون کے رشتہ داروں نے اسپتال کی ڈاکٹر پر کوتاہی برتنے کا الزام لگایا۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 17:08:12
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ایک بار پھر سانس لینے میں تکلیف ہونے کے بعد دہلی واقع ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 17:04:30
کورونا وائرس کی وبا کے دور میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت پر قائم کئے گئے ’پی ایم کیئرس‘ فنڈ میں جمع رقم کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے منگل کے روز اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 17:01:47
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر محرم کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy