Mon, 17 Aug 2020 18:38:49
ہرسال کی طرح ا مسال بھی15 اگست بروز سنیچر صبح سا ڑھے سا ت بجے انجمن پی یو کا لج فار ویمن کے خدیجہ سید علی کیمپس کے احا طے میں پر نسپل ڈاکٹر فر زانہ محتشم کے دست مبارک سے رسم پر چم کشا ئی کی تقر یب کو انجام دیا گیا۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 13:18:42
کرناٹک میں اتوار کو موسم خراب ہونے کی وجہ سے سابق پارلیمانی اُمور کے وزیر اننت کمار ہیگڑے سمیت 49 مسافروں کو لے کر یہاں آیا ہوائی جہاز آدھے گھنٹے سے زیادہ وقت تک آسمان میں ہی چکر کاٹتا رہا۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 13:07:13
یہ خبر تشویش کا باعث ہے کہ سوشیل میڈیا کے انتہائی مؤثر پلیٹ فارم کہلانے والے فیس بک اور واٹس ایپ مرکز میں برسراقتدار بی جے پی اور آر ایس ایس کے قبضہ میں جا چکے ہیں -
View more
Mon, 17 Aug 2020 12:59:16
بنگلورو شہر کے شیواجی نگر علاقے میں آنے والے براڈوے روڈ پر تعمیر شدہ سوپر اسپیشالٹی اسپتال کی عمارت میں جہاں جلد ہی ایک کووِڈ سنٹر قائم ہونے جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس عمارت میں قلبی مریضو ں کے علاج کے لئے جدید ترین کیتھ لیاب اور آپریشن تھیٹر کی تنصیب کا کام پورا ہوچکا ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 12:53:16
کے جی ہلی اورڈی جے ہلی میں چاردن قبل ہوئے فسادمعاملہ میں سیاسی بیان بازی کا بازارگرم ہوگیاہے۔مختلف سیاسی پارٹیوں کے وفود کی جانب سے تشددزدہ علاقوں کادورہ کرکے زمینی حقائق کی جانچ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کانگریس پارٹی کی ستیہ شودھناکمیٹی نے کل تشددکی زدمیں آئے علاقوں کادورہ کیا۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 12:46:10
بنگلورو کے کے جی ہلی، ڈی جے ہلی اور کاول بیرسندرا فساد میں ہوئے تشدد کے بعد نافذ حکمِ امتناعی کی مدت منگل تک بڑھا دی گئی ہے۔ان فسادات کے دوران پولیس کی فائرنگ میں 4 لوگ مارے گئے تھے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 12:38:33
کرناٹک میں کوروناوائر س کاخوفناک پھیلاؤ رکنے اورتھمنے کا نام نہیں لے رہاہے، ہرگزرتے لمحے اوردن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہاہے۔ ریاست میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران کورونا متاثرین کی تعدادمیں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھاجارہاہے۔ ریاست میں ایک ہی دن کوروناوائرس کے پازیٹیومعاملات کی تعداد 7,040ریکارڈکی گئی ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 12:15:45
پچھلے دو تین دنوں سے جاری مسلسل برسات کی وجہ سے شمالی کرناٹکا سیلاب کی زد میں آگیا ہے۔ جس کے بعدگدگ رائچور، یادگیر، باگلکوٹ غیرہ کے نشیبی علاقوں سے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 12:06:49
ہوائی کمپنی ایئر انڈیا کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی رہائشی ویزا رکھنے والے جو بھی ہندوستانی واپسی کا سفر اختیار کررہے ہیں ا ن میں سے دبئی جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے سفر سے پہلے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریسیڈنس اینڈ فارن افیئر(جی ڈی آر ایف اے) کی جانب سے توثیق شدہ ریٹرن پرمٹ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy