Thu, 20 Aug 2020 11:28:00
بنگلوروکے کے جی ہلی اورڈی جے ہلی میں 11اگست کوپیش آئے واقعہ کے لیے راست طورپر حکومت کی ناکامی سبب ہے۔خفیہ ایجنسی کی ناکامی بھی اس معاملہ میں ابھرکرسامنے آئی ہے۔حکومت اپناکام دیانتداری سے کرنے کی بجائے اپوزیشن پارٹی کانگریس کوموردالزام ٹھہرارہی ہے۔حکومت اپنی نااہلی اورناکامی چھپانے کے لیے کانگریس پرالزام تراشی کررہی ہے۔یہ باتیں سابق وزیراعلیٰ واپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہیں۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:17:29
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے صدر و رکن اسمبلی ایچ کے پاٹل نے کہا کہ آکسیجن کی قلت سے اگر ایک بھی جان چلی جاتی ہے تو اس کے لئے ریاستی حکومت ذمہ دار ہے۔اس وقت ایک ہزار سے زیادہ مریضوں کو بیک وقت آکسیجن فراہم کرنے کی ایمرجنسی پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:09:57
کرناٹکا لینڈ ریفارمس قانون 1961 کو نافذ کرنے ریاستی حکومت کی جانب سے جاری آرڈی نینس کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) داخل کی گئی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:05:55
پچھلے ماہ کووِڈ سے متاثر ہو کر علاج کے بعد مکمل صحت یاب ہونے والے کنیگل حلقہ کے رکن اسمبلی ڈاکٹر رنگناتھ اوران کے بھائی رامچندر پربھو نے آج اپنا پلازمہ کووِڈ مریضوں کو عطیہ کیا۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:00:46
سنٹرل واٹر کمیشن(سی ڈبلیو سی)نے مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں مسلسل بارش ہونے کے سبب کرناٹک کے کرشنا ندی سے متصل علاقوں میں سیلاب کی صورت حال مزید سنگین ہونے کے تعلق سے ایڈوائزری جاری کی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 21:10:37
ہندوستان میں بھلے ہی کورونا انفیکشن کا معاملہ لگاتار بڑھ رہا ہے، لیکن راجدھانی دہلی میں اس وائرس پر کافی کنٹرول دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 21:07:47
ہریانہ میں کورونا وائرس کا خوف بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ حالات یہ ہیں کہ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر بھی کورونا وبا نے دستک دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے آئی ٹی کے مشیر کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ صوبہ کی پولیس بھی کورونا کی زد میں ہے اور پولیس ہیڈ کوارٹر کو دو دن کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 21:03:01
ملک میں جان لیوا اور خوفناک کورونا وائرس پوری طرح بے قابو ہو چکا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64531 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2767274 ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy