Mon, 17 Aug 2020 22:07:18
بہار اسمبلی الیکشن سے قبل ایک بڑی سیاسی ہلچل دیکھنے کو ملی ہے۔ بہار کے سابق وزیر شیام رجک کی 9 سال بعد راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) میں واپسی ہوئی ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 21:57:04
جموں و کشمیر پولس نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کے بارے میں توہین آمیز باتیں کرنے کے معاملے میں مزید ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کے ساتھ گرفتار شدگان کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 21:49:25
بیندور تعلقہ کے ناوندہ نیشنل ہائی وے پر آج پیر دوپہر کو پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثہ میں ایک طالب علم کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت قریبی علاقہ مرونتے کے رہنے والے 17 سالہ کشن کھاروی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 21:44:38
فیس بک کی جنوبی ایشیا پبلک پالیسی ڈائریکٹر انکھی داس نے دہلی پولس کی سائبر سیل یونٹ میں کئی لوگوں کے خلاف آن لائن پوسٹ اور کنٹینٹ کے ذریعہ جان سے مارنے کی دھمکی دینے کی شکایت درج کرائی ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 21:36:55
11؍ اگست کی رات بنگلورو کے ڈی جے ہلی اور کے جے ہلی علاقوں میں پیش آئے تشدد کے واقعہ پر آج اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 21:31:38
کرناٹک حکومت نے پیر کو کہا ہے کہ بنگلورو کے مشرقی حصوں میں ہوئے فسادات کے دوران نجی اور سرکاری جائیداد کے نقصانات کا اندازہ کیا جائے گا اور اس کے نقصانات کی بھرپائی قصورواروں سے کرائی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy