Wed, 19 Aug 2020 11:05:47
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ جسپریت بمراہ بولرز میں نویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ یہ آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی منگل کو جاری کی گئی ۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 11:00:51
ماریشس میں جاپانی جہاز کے تیل کے اخراج سے لوگو ں کو بچانے اور دیگر راحتی کاموں کے لئے بھیجے گئے ہندستان ایروناٹیکل لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے جدید ہیلی کاپٹر دھرو اور چیتک نے اب تک 600 لوگوں کو محفوظ باہر نکال لیا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 10:57:41
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری میں پیر کو ملی ٹنٹوں کے سکیورٹی فورسز کی مشترکہ پارٹی پر حملے کے بعد طرفین کے درمیان چھڑنے والے مسلح تصادم میں منگل کو ایک اور ملی ٹنٹ مارا گیا جس کے ساتھ مہلوک ملی ٹنٹوں کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 10:54:26
الیکشن کمیشن ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر ان ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے رہنما اصول جاری کرے گا جہاں یہ انتخابات ہونے والے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا آج مکمل اجلاس منعقد ہوا، جس میں اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 10:51:41
رکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ مودی حکومت کی 'صلاحیت کو ترغیب دینے، فروغ دینے اور ترقی' کے لئے بڑے پیمانہ پرکی گئی ٹھوس کوششوں کا نتیجہ ہے کہ اقلیتی امور کی وزارت کی 'نئی اُڑان' اسکیم کے تحت فری کوچنگ حاصل کرکے غریب، کمزور، پسماندہ اقلیت سے تعلق رکھنے والے 22 نوجوان رواں سال ملک کی سب سے ممتاز سول سروس میں منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 10:48:54
مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے رشوت ستانی کے الزام میں محکمہ کسٹم کے ایپریزر (تشخیص کار) سمیت دیگر تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ساتھ ہی چنئی، دہلی اور نوئیڈا کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپے بھی مارے ہیں۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 10:44:44
ہندوستان کے محدود اوورز کے کپتان روہت شرما ، اسٹار خاتون ریسلر وینیش پھوگاٹ ، ٹیبل ٹینس اسٹار منیکا بترا،ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم کی کپتان رانی رامپال اور ریو پیرالمپک طلائی تمغہ جیتنے والے کھلاڑی ماریپن تھانگایلو کو ملک کے سب سے اعلی کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن قرار دینے کے لئے سفارش کی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 10:37:45
نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں تمام سرکاری ملازمتیں مقامی لوگوں کے لئے محفوظ رکھنے کے اقدام سے بی جے پی کے دوغلے پن اور جموں و کشمیر کے تئیں روا رکھی گئی عدم مساوات کی پالیسی عیاں ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:50:47
کانگریس نے کہا کہ فیس بک اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کئی برسوں سے قریبی تعلقات ہیں اور فیس بک کے ذریعہ نفرت پھیلانے سے بی جے پی نے مسلسل سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy