Wed, 19 Aug 2020 20:36:13
فنانس کمپنیاں اپنے رقم کی وصولی کے لئے کئی طرح کے طریقے استعمال کرتی ہیں لیکن بدھ کی صبح جو آگرہ میں کیا گیا وہ نہایت ہی عجیب و غریب اور حیرن کن تھا۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 20:14:54
منگلورو ایئر پورٹ کے سابق ڈائریکٹر کے فون پرایئر پورٹ کے احاطے میں بم رکھنے کی خبر موصول ہونے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے ماحول گرم ہوگیا، لیکن تحقیقات کرنے اور تلاشی لینے پر یہ بات جھوٹی ثابت ہوئی۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 13:07:35
ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں بڑے پیمانے پر ہر روز لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور 50 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں وہیں اب بڑے پیمانے پر لوگوں کے روزگار پر بھی خطرہ منڈلا رہا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 13:03:17
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے کئی اضلاع میں یوریا کی کمی سے دوچار کسانوں کے حق میں آواز اٹھائی ہے۔ انہوں نے یوگی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ یوریا کی قلت کو دور کرے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 12:59:56
سوشانت سنگھ راجپوت معاملے کی جانچ اب سی بی آئی کرے گی۔ سپریم کورٹ نے سی بی آئی جانچ کو صحیح قرار دیا ہے۔ فیصلہ سناتے وقت سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ بہار پولیس نے معاملہ میں جو ایف آئی آر درج کی ہے وہ صحیح ہے، نیز مہاراشٹر حکومت کو حکم پر عمل کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کو مہاراشٹر حکومت، ممبئی پولیس اور اداکارہ ریا چکرورتی کے لئے جھٹکا قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 12:39:32
چین میں اویغور مسلمانوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ بڑھتا ہی جارہاہے ۔ کئی پابندیاں عائد کر کے ان کے حوصلوں کو پست کرنے کے ساتھ ہی ان کے ایمان و اعتقاد کو چوٹ پہنچائی جارہی ہے۔ ژنجیانگ میں اویغوروں کی مسجد کو منہدم کر کے وہاں ایک عوامی بیت الخلاء تعمیر کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 12:13:48
بنگلورو میں 11؍ اگست کو پھوٹ پڑنے والے تشددکے بعد مقامی افراد کیلئے جینا دوبھر ہوگیا ہے۔ ایک طرف یہاں اقلیتی فرقے کے افراد پر ہر وقت گرفتاری کا خوف طاری ہے تو دوسری جانب حکم امتناعی کے سبب ضروریات زندگی کی تکمیل بھی مشکل ہوتی جارہی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 12:01:26
ہندوستان سے امارات پہنچنے والے کم از کم 23 ہندوستانی مسافر ین کہا جاتا ہے کہ کسی الجھن کی وجہ ابوظہبی اور شارجہ ائیر پورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 11:48:41
اماسیبیل پولیس سب انسپکٹرانیل کمار کے مطابق جب ہولیکل گھاٹ پران کی ٹیم نے ایک ٹرک کو روک کر تلاشی لی تو اس کے اندر 37بھینسیں تھیں جو غیرقانونی طور پر قصائی خانے میں ذبح کرنے کے لئے لے جائی جارہی تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy