Tue, 18 Aug 2020 16:32:16
کرمنجیشور کے کوڈیری میں تین دن پہلے دیسی کشتی میں ماہی گیری کے لئے جانے والے مچھیروں کو جو حادثہ پیش آیا تھا اور 12میں سے 4ماہی گیر لاپتہ ہوگئے تھے ان کی لاشیں کل سمندر سے بر آمد کرلی گئیں۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 13:45:13
جامعہ اسلامیہ کے رکن عاملہ اور سابق نائب ناظم مولوی عبدالعلیم قاسمی دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ مولانا محمد اقبال مُلا ندوی کے انتقال کے بعد یہ عہدہ خالی ہوگیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ مولوی عبدالعلیم صاحب کو بالاتفاق رائے صدر کے عہدہ پر منتخب کیا گیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 12:55:40
نیشنل کانفرنس نے صوبہ جموں میں توہین رسالت اور فرقہ پرستی پر مشتمل رونما ہوئے دیگر شرانگیز واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس میں ملوث افراد کو کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی پیغمبراسلام کی توہین اور ریاست میں آپسی بھائی چارے کو زک پہنچانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 11:10:07
ہر وقت مسافروں سے بھر پور رہنے والا منگلورو سنٹرل ریلوے اسٹیشن گزشتہ 5 ؍ ماہ سے ریل گاڑیوں کی سرویس نہ ہونے سے سنسنان نظر آرہا ہے ۔ تاہم اب منگلورو۔ بنگلورو کے درمیان کم سے کم ایک ریل گاڑی شروع کرنے کا مسافروں نے مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 10:57:14
سی بی آئی اب بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے کی جانچ کررہی ہے- سی بی آئی اس معاملے میں اب تک بہت سارے لوگوں کے بیانات ریکارڈ کر چکی ہے-
View more
Tue, 18 Aug 2020 10:52:59
سپریم کورٹ نے‘نیشنل ایلی جبیلٹی کم اینٹرنس ٹسٹ،این ای ای ٹی’اور جوائنٹ اینٹرنس ٹسٹ،جے ای ای،کو ملتوی کرنے سے متعلق عرضی پیر کو خارج کردی-
View more
Tue, 18 Aug 2020 10:46:07
بنگلوروشہرکے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی میں ہوئے تشدد کی جانچ کا معاملہ ایس آئی ٹی کے حوالے کرنے ریاستی حکومت نے آج ہدایت دے دی ہے ۔ اس سے قبل ریاستی بی جے پی حکومت ہی نے مجسٹریٹ کے ذریعہ جانچ کا اعلان کیا تھا -
View more
Mon, 17 Aug 2020 23:56:21
طلبہ کی تعطیلات کو کارآمد بنانے کیلئے 6 جولائی کو نوائط میڈیا کے تحت شروع ہونے والے پندرہ روزہ سیرت آن لائن کورس کا 22 جولائی کو اختتام ہوا تھا مگر حالات کی ناسازگاری کی وجہ سے انعامی تقریب منعقد نہیںکی جاسکی تھی جس کے لئےآج 17 اگست بروز پیر کو اس کورس کی انعامی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 22:18:04
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لئے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں دھرنا دیا۔ بی جے پی نے شاہین باغ پر پورا انتخاب لڑا اور پہلے سروے میں 18 فیصد ووٹ ملنا تھا ، جو بعد میں بڑھ کر 38 فیصد ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy