Thu, 20 Aug 2020 21:42:58
ملک میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ تقریباً 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 28.36 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے، حالانکہ اسی عرصہ میں 58 ہزار سے زیادہ مریض شفایاب بھی ہوئے ہیں ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 21:39:32
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنازئیشن (اسرو) کے چیئرمین کے شیون نے آج کہا کہ خلائی شعبے کے دروازے پرائیویٹ کمپنیوں کے لئے کھولنے سے اسرو ٹیکنالوجی کی ترقی اور صلاحیت میں توسیع پر زیادہ توجہ مرکوز کر سکے گا۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 21:33:17
ہندوستان اور چین کے سرحدی امور سے متعلق مشورے اور کوآرڈینیشن میکانزم (ڈبلیو ایم سی سی) کی آج مشرقی لداخ میں پیش آنے والے واقعات سے متعلق امور پر میٹنگ ہوگی۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 21:27:36
تلنگانہ کانگریس کمیٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی 76 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مختلف تقاریب منعقد کی گئیں۔ پارٹی کے دفتر گاندھی بھون میں راجیو گاندھی کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 21:10:24
مرکزی حکومت کی جانب سے صفائی کے حوالہ سے کیے گئے قومی سطح کے ’سوچھ سرویکشن 2020‘ میں مدھیہ پردیش کے اندور کو پہلا، گجرات کے سورت کو دوسرا اور مہاراشٹرا میں نوی ممبئی کو تیسرا مقام دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 21:00:54
کورونا بیماری کے تعلق سے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے نے بیلگاوی میں جو متنازع بیان دیا تھا اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جن شکتی ویدیکے کے صدر مادھو نائک نے کہا کہ ایم پی کے اس بیان سے عوام کے اندر الجھن پیدا ہوگئی ہے۔ اس لیے اس معاملے کی سی بی آئی سے تحقیقات کروانا ضروری ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 20:55:55
کمٹہ کے تدڈی علاقے میں بحیرہ عرب میں ماہی گیری کے لئے نکلی ہوئی مشینی کشتی سمندر میں غرقاب ہوگئی۔ یہ کشتی کیسری موہن ہری کنترا نامی شخص کی ملکیت تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy