Fri, 21 Aug 2020 21:29:32
تلنگانہ کے ناگارکرنول ضلع کے سری سیلم لیفٹ بینک کینال میں واقع ٹی ایس گینکو کے ہائیڈل پاور اسٹیشن میں زبردست آگ لگ جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 21:26:14
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو ایک بار پھر ہندوستانی معیشت کی بدحالی کے پیش نظر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 21:22:07
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش اسمبلی کے موجودہ مانسون اجلاس میں مفاد عامہ کے خصوصی مسائل کو موثر انداز سے اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 21:05:37
جموں وکشمیر میں فوجی اہلکاروں کی طرف سے مبینہ طور پر خود کشی کرنے کا رجحان برابر جاری ہے۔ شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ایک بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 21:02:34
ہندوستان میں بڑھ رہی بے روزگاری کو لے کر نہ صرف مرکز کی مودی حکومت بلکہ ریاستوں میں بی جے پی حکومتوں کو بھی اپوزیشن کی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 20:58:54
کانپور شوٹ آؤٹ کے اہم ملزم گینگسٹر وکاس دوبے کے انکاؤنٹر میں مارے جانے کے بعد لگاتار یو پی پولس یہ دعویٰ کرتی آ رہی ہے کہ اب وہ وکاس کے ساتھیوں پر شکنجہ کس رہی ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 20:49:59
ریاست کرناٹک کے بیدر میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے والا تعلیمی ادارہ ”شاہین ادارہ جات بیدر“کے دو طلباء محمد ارباز احمد جن کا ہال ٹکٹ نمبرGV155ہے نے ویٹرنری میں ریاستی سطح پر 6واں رینک حاصل کیا ہے۔اسی طرح کارتک ریڈی جن کا ہال ٹکٹ نمبرHJ231ہے نے ریاستی سطح پر 9وں رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 20:27:44
منگلورو کے پمپ ویل علاقے میں واقع ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر وہاں پر چل رہے مبینہ جسم فروشی کے دھندے کو پولس نے بے نقاب کردیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy