Sun, 23 Aug 2020 12:07:53
کورونا کے ڈر اور خوف سے کیا لوگ انسانیت کو بھول رہے ہیں؟ ہمدردی، غم خواری، غمگساری، رحم دلی کیا ان اقدار سے لوگ منہ موڑ رہے ہیں؟ ریاست میں حالیہ دنوں میں پیش آئے چند واقعات پوری انسانیت کو شرمسار کردینے والے ہیں۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 11:51:13
ملک میں کورونا وائرس کووڈ 19 کا قہر بڑھتا ہی جارہاہے اور ایک بار پھر ایک دن میں تقریباً 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، تاہم اسی عرصہ میں 57 ہزار سے زائد مریض صحت مند ہو ئے ہیں جس سے مریضوں کی شفایابی کی شرح تقریبا 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 11:47:31
دہلی سے ملحقہ گڑگاؤں کے سوہنا روڈ پر زیر تعمیر کا ایک حصہ اچانک منہدم ہونے کی اطلاع ہے۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد مزدور ہیں اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 11:42:48
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے بری طرح متاثر لاطینی امریکی ملک برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50،032 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کرکے 35،82،362 ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 11:32:59
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھیلیش یادو نے اترپردیش میں تعلیمی نظام کو بدحال قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج تعلیمی دنیا کے سامنے کئی سنگین چیلنج ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت ان کے حل نکالنے کے بجائے من مانے فیصلے تھوپ رہی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 11:29:22
گپکار اعلامیے کے دستخط کنندگان نے ہفتے کے روز جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں یہ عہد ایک بار پھر دہرایا ہے کہ وہ جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کے لئے یک جٹ ہو کر لڑیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم لوگوں کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ ہماری تمام سیاسی سرگرمیوں کا محور جموں و کمشیر کے خصوصی درجے کی بحالی ہوگا۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 11:25:06
مرکزی حکومت نے کووڈ۔19وبا کے پیش نظر بیرون ملک سے ہندستان آنے والے مسافروں کے لئے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں جس کے تحت وندے بھارت مشن کے تحت وطن واپس آنے والے مسافروں کو سفر کے لئے اس ملک کے ہندوستانی سفارتخانہ میں اپنا رجسٹریشن کرانا ہوگا جہاں وہ مقیم ہیں یا پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 23:54:02
پڑوسی کیرالہ کے سرحدی ضلع کاسرگوڈ میں ایک ماہی گیر سمندر میں غرق ہوکر جاں بحق ہوگیا جبکہ دیگر تین واپس کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جب ان کی کشتی سمندر میں اُلٹ گئی۔ حادثہ سنیچر کو پیرومبالا بریج کے قریب چندراگیری ندی پر پیش آیا۔
View more