Sun, 23 Aug 2020 21:01:46
ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ اعداد و شمار خوفناک جہاں خوفناک صورتحال اختیار کر رہے ہیں وہیں دوسری طرف مرکز میں بیٹھی مودی حکومت طلباء کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے پر آمادہ ہے اور جے ای ای (مینز) 2020 اور نیٹ (این ای ای ٹی) کے امتحانات کرانے جا رہی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 20:53:43
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ بہار اسمبلی الیکشن سبھی اتحادی پارٹیاں وزیراعلی نتیش کمار کی قیادت میں الیکشن لڑیں گی
View more
Sun, 23 Aug 2020 20:46:59
پونے میونسپل کارپوریشن نے اپنے اس ٹینڈر کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جو اس نے کورونا وائرس کے سبب ہوئی اموات کے بعد لاشوں کی تدفین کے لیے جاری کیا تھا۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 20:42:30
بنجر زمین کو پھر سے زرخیز بنانے کے ہدف پر منصوبہ بند طریقے سے کام کرنے کے لئے ماحولیات کی وزارت خلائی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنجر ہو چکی زمین کی ضلع سطح پر میپنگ کرائے گی۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 20:38:16
اترپردیش کے فرخ آباد ضلع میں قریب ڈیڑھ سال پہلے پولیس حراست سے فرار قیدی کے معاملے میں پولیس نے پانچ سپاہیوں کو برخاست کردیا ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 20:35:42
کانگریس کی اعلی ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز طلب کیا گیا ہے، جس میں موجودہ سیاسی ماحول کے ساتھ ہی ملک میں سلامتی اور پارٹی کے اندر قیادت کی تبدیلی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 20:05:27
ذراسی علالت اور اسپتا ل میں علاج کے بعد ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی جس کے بعد اس کے گھروالوں نے طبی بے پروائی کا الزام عائد کرتے ہوئے سٹی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 19:49:55
کورونا کی بیماری، اس کی تشخیص اور اس کے علاج سے متعلق ایک طرف عوام کے اندر شکوک و شبہات اور الجھنیں پائی جاتی ہیں تو دوسری طرف کسی نہ کسی علاقے سے لاشوں کے تبدیل ہونے، جسم کے اندر سے اعضاء نکالے جانے، جانچ رپورٹ کے بدل جانے جیسی خبریں آجاتی ہیں جس سے کورونا سے متعلق لوگوں کی غلط فہمیاں اور پیچیدگیاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy