Mon, 24 Aug 2020 16:58:45
گزشتہ سال 19اکتوبر کوبھٹکل کی شابنھاگ لاڈج میں ہوئے محمد عفان قتل کیس میں کلیدی ملزم کی حیثیت سے گرفتار محمد اقبال کو کرناٹکا ہائی کور ٹ کی دھارواڑ بینچ سے ضمانت مل گئی ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 12:26:22
کورونا وائرس سے بچاو کے لئے دنیا بھر میں مختلف تدابیر و اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔ ہزاروں لوگ اس بیماری کے شکار ہوچکے ہیں ۔ اس واٸرس نے ہر عمر کے لوگوں کو جو اس کی زد میں آیا متاثر کیا ہے ۔ ان میں بچے و بوڑھے سب شامل ہیں ۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:54:57
کووڈ-19 وبا کے پیش نظر وندے بھارت ایکسپریس یعنی 18 کے کوچ کے ڈیزائن میں تبدیلی کی جائے گی ریلوے بورڈ کے چیرمین ونود کمار یادو نے آج ایک ورچول پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:49:40
اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں اور ان مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں 30 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:37:32
ملک میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گجرات اور شمالی مہاراشٹرا کے ساحلی علاقوں میں طوفان آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جا نے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں گجرات کے ساحلی علاقوں اور شمالی مہاراشٹرمیں 45-55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار اورمغربی وسطی اور شمالی بحیرہ عرب میں 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:34:10
اترپردیش کی اہم ندیوں کی آبی سطح بڑھ جانے سے 16 اضلاع کے 1090 گاوں سیلاب سے متاثر ہیں فی الحال تمام پشتے محفوظ ہیں اور کہیں بھی کسی طرح کی تشویشناک صورتحال نہیں ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:30:11
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو مرکزی حکومت سے دہلی میٹرو کو ٹرائل کی بنیاد پر مرحلہ وار طریقے سے دوبارہ شروع کئے جانے کی درخواست کی ہے۔ مسٹر کیجریوال نے کہا ہے کہ ’’دہلی میں کورونا انفیکشن کنٹرول میں ہے۔ ہم نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ دہلی میٹرو ریل خدمات کو مرحلہ وار ڈھنگ سے ٹرائل کے طور پر دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دی جانی چاہئے۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:25:02
بروز اتوار جماعت اہل سنت والجماعت کرناٹکا کے ایک وفدنے بنگلور کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی کے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس حادثہ میں جن چار بے گناہ نوجوانوں کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت ہوئی، ان کے گھروں تک پہنچ کر ان کے وارثین سے ملاقات کی اور مہلوکین کے لیے دعاء مغفرت کی۔جماعت کی جانب سے مہلوکین کے وارثین کو مالی امداد اور ان کے بچوں کو مفت تعلیم دلانے کا یقین دلایا۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:19:44
دیورجیون ہلی (ڈی جے ہلی) اورکاڈگنڈن ہلی (کے جی ہلی)میں ہوئے تشدداورفون ٹیپنگ کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔کاگرنگریس قائدین کی جانب سے اٹھایاگیا فون ٹیپنگ معاملہ کوئی الزام نہیں ہے وہ حقیقت ہے۔یہ باتیں کانگریس رکن پارلیمان ڈی کے سریش نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy