Mon, 24 Aug 2020 11:01:18
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کانگریس کی قیادت کے مسئلہ پر جاری رسہ کشی اور پارٹی کی قیادت کر نے کے لئے گاندھی خاندان کی صلاحیتوں پربعض حلقوں سے سوالات کھڑا کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 10:53:24
کانگریس میں ایگزی کیٹیو اجلاس سے عین قبل، ایک بار پھر صدر کے عہدے کے بارے میں الجھن کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے- کانگریس کی عبوری صدرسونیا گاندھی نے پارٹی سے نئے سربراہ کا انتخاب کرنے کی اپیل کی ہے-
View more
Mon, 24 Aug 2020 10:47:41
کرناٹک میں کوروناوائر س کاخوفناک پھیلاؤ رکنے اورتھمنے کا نام نہیں لے رہاہے،ہرگزرتے لمحے اوردن کے ساتھ کوروناوائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتاجارہاہے۔ ریاست میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران کورونا متاثرین کی تعدادمیں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھاجارہاہے۔ریاست میں آج ایک ہی دن کوروناوائرس کے پازیٹیومعاملات کی تعداد5,938 ریکارڈکی گئی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 23:09:36
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں ایک شخص نالے میں گرکر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت گوپال تمّو سدّی (49) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 22:21:43
سعودی عرب میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں نرمی اور حالات بہتر ہونے کے بعد معمولاتِ زندگی بحال ہورہے ہیں۔حکومت کے ایک اعلامیے کے مطابق سرکاری شعبے میں کام کرنے والے تمام ملازمین 30 اگست کو دفاتر میں لوٹ آئیں گے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 22:18:34
کویت کی قومی اسمبلی نے تارکینِ وطن کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے ایک مسودۂ قانون تیار کرلیا ہے۔اس کے تحت ویزے کی بعض اقسام کی منتقلی پر بھی پابندی عاید کردی جائے گی۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 22:10:50
کوویڈ۔19 سے ایک شخص کی موت واقع ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ 58 سالہ یہ شخص ہیبلے پنچایت حدود کے تینگن گنڈی کا رہائشی تھا۔
View more