Tue, 25 Aug 2020 12:50:17
اتر پردیش میں جرائم اپنے عروج پر ہیں اور ریاست کے کسی نہ کیس علاقہ سے آئے دن عصمت دری، قتل اور لوٹ مار جیسے جرائم کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں مسلسل یوگی حکومت پر حملہ کر رہی ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ وزیر اعلیٰ بیان بازی چھوڑیں اور ریاست میں بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے پر توجہ دیں۔ اسی ضمن میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک مرتبہ پھر یوپی میں بڑھتے ہوئے جرم پر براہ راست
View more
Tue, 25 Aug 2020 12:47:30
ہریانہ اسمبلی اجلاس شروع ہونے سے عین قبل ریاست کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر، اسمبلی اسپیکر گیان چند گپتا، حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اندری سے رکن اسمبلی رام کمار کشیپ اور رتیا سے رکن اسمبلی لکشمن ناپا کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 12:09:14
مرکز سے مرتب نئی قومی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے میں کرناٹک ملک بھر میں پہلی ریاست ہوگی۔ ریاستی نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر سی ایس اشوتھ نارائن جو ریاست کے وزیر اعلیٰ تعلیم بھی ہیں نے یہ بات کہی۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 12:01:23
انجینئرنگ سمیت دیگر پیشہ ورانہ کورسوں میں داخلہ کے لیے سی ای ٹی کونسلنگ شروع ہورہی ہے۔ سی ای ٹی کونسلنگ کے پس منظر میں 2؍ ستمبر سے تعلیمی دستاویز کی تصدیق کی کارروائی شروع ہوگی۔ 2؍ ستمبر سے 27 ؍ ستمبر تک تعلیمی دستاویز کی پیشی اور تفتیشی کارروائی ہوگی۔ امسال یہ تعلیمی دستاویزات آن لائن میں ہی جمع کرنا ہوگا، تمام کام آن لائن ہی ہوگا۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 11:50:08
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کی تصویر والا ایک نیا ہندوستانی آئین (کتابچہ) سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے۔ اس کتابچہ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے ساتھ ہی مختلف سیاسی اور مذہبی تنظیموں کے ذریعہ مخالفت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 11:45:56
کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما یا نوجوان ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر ان تمام پر یہ ذمہ داری ہے کہ آپسی اختلافات کو فراموش کرکے سکیولرزم اورجمہوریت کی بقاء کے لئے پارٹی کو مضبوط کرنے میں لگیں اور جو بھی ناراضی اور اختلافات ہیں انہیں پارٹی کے داخلی پلیٹ فارم پر نپٹانے کی کوشش کریں -
View more
Tue, 25 Aug 2020 11:27:16
کانگریس پارٹی کے اراکین نے بی جے پی رکن اسمبلی ہریش پونجا کے دفترکے سامنے احتجاجی مظاہرا اور گھیراؤ کرتے ہوئے ’سیلاب راحت کاری فنڈ کے تحت جمع اور خرچ کی گئی رقم کا حساب و کتاب طلب کیا۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 11:11:55
کورونا لاک ڈاؤن پروٹوکول کے تحت ملک کی دوسری ریاستوں سے کرناٹکا میں آنے والے مسافروں کے لئے جو پابندیاں او ر قوانین لاگو تھے، ان سب کو ختم کرتے ہوئے تمام سرحدوں کو کھول دیا گیا ہے اورکچھ نئے اصول جاری کیے ہیں۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 10:59:42
مہاراشٹر میں 5 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کا انتہائی اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ واقع مہاڑ علاقہ میں پانچ منزلہ عمارت کی اوپری تین منزلیں منہدم ہو گئیں جس کے باعث 200 سے زائد لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy