Tue, 25 Aug 2020 21:42:30
ہندوستان میں نوٹ بندی کے بعد ایسے دعوے کیے جا رہے تھے کہ جعلی نوٹوں پر شکنجہ کسا جا سکے گا، لیکن ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ نومبر 2016 میں جب نوٹ بندی ہوئی تھی اس کے بعد بھی جعلی نوٹوں کے پکڑے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بات کا انکشاف آر بی آئی کی ایک تازہ رپورٹ سے ہوتا ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:39:53
کورونا کے دور میں ملک کے عوام پر مہنگائی کی مار بھی جاری ہے۔ منگل کے روز مسلسل چھٹے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہا، جب کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:35:50
وادی کشمیر کو زمینی راستے سے بیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ کو ضلع رام بن میں دلواس نامی جگہ پر سڑک کے کھسکنے کے بعد گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:16:30
مدراس ہائی کورٹ نے منگل کے روز تمل ناڈو قانون ساز اسمبلی میں ممنوعہ گٹکھا کے پیکٹ دکھانے پر ڈی ایم کے صدر ایم کے اسٹالن اور ڈی ایم کے کے 17 دیگر ممبران کے خلاف جاری مراعات شکنی کے نوٹس میں خامیوں کا حوالہ دیتے ہوئے مسترد کردیا اور دوبارہ نیا نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:12:49
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی موت معاملہ پر سی بی آئی جانچ شروع ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں ایمس کے 4 ڈاکٹروں کی فورنسک ٹیم ممبئی پہنچی ہے جو سوشانت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی جانچ کرنے والی ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:07:44
سپریم کورٹ نے معروف وکیل پرشانت بھوشن کے خلاف 2009 کے توہین عدالت مقدمے کو ایک ’’مناسب بنچ‘‘ کے پاس بھیج دیا، جو 10 ستمبر کو اس معاملے میں سماعت کرے گا۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:04:17
رشانت بھوشن کے خلاف سپریم کورٹ میں چل رہے توہین عدالت کے مقدمہ میں منگل کے روز سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سزا پر بحث کے بعد عدالت عظمیٰ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 20:58:04
دہلی خواتین کمیشن نے ترلوک پوری علاقے میں شوہر کے ذریعہ گزشتہ چھ ماہ سے زنجیروں میں باندھ کر رکھی گئی ایک 32 سالہ خاتون کو رہا کرایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy