Wed, 26 Aug 2020 22:13:47
وادی کشمیر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو شروع ہونے والی موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس کے باعث جہاں ندی نالوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوئی ہے وہیں گرمائی دارالحکومت سری نگر کی متعدد سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب آگئے ہیں۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 22:08:42
وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گر آنے اور چٹانیں کھسک آنے کے باعث بدھ کو مسلسل دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہی۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 21:57:48
کرناٹک حکومت نے سفر کے متعلق تمام شرائط اور پابندیوں کو واپس لینے کے بعد اب دیگر ریاستوں کیلئے بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 21:52:38
ریزرو بینک آف انڈیا کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیرو مودی، میہل چوکسی اور وجے مالیا کے بینکوں کے ساتھ کیے گئے گھوٹالوں کے بعد بھی بینکوں کے ساتھ فراڈ ہو رہا ہے، بلکہ اس دھوکہ دہی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 21:48:57
بالی ووڈ کے معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کی جانچ اب سی بی آئی کر رہی ہے اور معاملہ میں ہر روز نیا انکشاف ہو رہا ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 21:44:46
کورونا بحران میں محرم کا جلوس نکالنے کے لیے کئی ریاستوں میں مسلم تنظیموں نے حکومت سے اجازت طلب کی ہے، لیکن اب تک کہیں سے ہری جھنڈی ملنے کی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 21:22:12
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بدھ کے روز کانگریس کے زیر اقتدار حکومتوں کے وزرائے اعلی اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 21:12:29
کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ذریعہ طلب کی گئی سات ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے مرکز کی مودی حکومت کو زبردست طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy