Wed, 26 Aug 2020 13:17:40
مچھلی کا شکار کرنے کے دوران ایک کشتی ملپے سمندر میں غرق ہوگئی، مگر کشتی پر سوار تمام سات ماہی گیر کو دوسری کشتی کے ذریعے بچالیا گیا۔ واردات ملپے سمندر سے دو ناٹیکل میل دور پیش آیا۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 12:17:47
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی میٹنگ کے بعد کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے جے ای ای - این ای ای ٹی (نیٹ) امتحان اور جی ایس ٹی جمع کرنے کے معاملے پر مودی حکومت کے محاصرہ کی تیاری شروع کر دی ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 12:09:34
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے تیز گیندبا ز جیمس اینڈرسن کی 600وکٹ پورے کرنے کی شاندار کامیابی کے ساتھ منگل کو پانچویں اور آخری دن ڈرا پر ختم ہوگیا۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 11:59:32
بھٹکل تعلقہ کے کونار گرام پنچایت کے عوام نے منتخب عوامی نمائندوں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ان کے علاقے میں ایک موبائل ٹاور نصب کرنے کا کام جلد از جلد پورا کیا جائے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 11:52:04
بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ایک شکایت کے مطابق موسیٰ نگر سے ایک شادی شدہ خاتون 29جولائی سے لاپتہ ہوگئی ہے اور کافی تلاش کے بعد بھی اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 11:49:12
منگلا کلّو نامی علاقے میں واقع ’ماروتی انڈسٹریز ٹریڈرس‘ نامی کاجو کی فیکٹری میں آگ لگنے سے وہاں پر موجود کاجو کاذخیرہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ اس آتشزدگی سے فیکٹری مالک پرکاش پوتھران کو زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کا اندازہ 1.5 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 11:42:01
عوامی جگہوں اور بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر ماسک نہ پہننے پر اب بھٹکل پولس آپ کو پکڑ سکتی ہے اور آپ کے خلاف کاروائی کرسکتی ہے، کیونکہ ضلعی انتظامیہ نے اب ماسک نہ پہننے پر کاروائی کرنے کا اختیار پولس کو دے دیا ہے ۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 11:32:52
ملک میں تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے انفیکشن کے درمیان کئی خوفناک معاملے بھی سامنے آ رہے ہیں۔ کورونا وائرس پر کی گئی نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس انسانی جسم میں داخل ہونے کے بعد الگ الگ اعضا ء کو متاثر کرتا ہے۔ انفیکشن سنگین ہونے پر پھیپھڑے، کڈنی اور دیگر کئی اعضاء برباد ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں کورونا وائرس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد بھی کورونا سے متاثر ہو چکا شخص دیگر بیماریوں سے جوجھتا
View more
Wed, 26 Aug 2020 11:27:54
جنوبی افریقہ کے جنوب مشرق میں واقع ساحلی شہر ڈربن میں 139 سالہ پرانی گرے اسٹریٹ مسجد میں سوموار کے روز اچانک آگ لگ گئی۔ڈربن میں ہنگامی خدمات کے ترجمان رابرٹ میکنزی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ خوف ناک آتش زدگی سے مسجد سے ملحقہ تین عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy