Thu, 27 Aug 2020 11:45:20
کورونا بحران میں محرم کا جلوس نکالنے کے لیے کئی ریاستوں میں مسلم تنظیموں نے حکومت سے اجازت طلب کی ہے، لیکن اب تک کہیں سے ہری جھنڈی ملنے کی خبر سامنے نہیں آئی ہے-
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:37:10
ہندوستان سمیت 180 سے زیادہ ممالک میں کورونا وائرس کا اثر برقرار ہے۔ اب تک 2.41 کروڑ سے زیادہ لوگ اس انفیکشن سے متاثر ہو چکے ہیں اور 8.25 لاکھ سے زیادہ متاثرہ افراد کی جانیں چلی گئیں ہیں۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:31:23
اس سال محرم کے موقع پر تعزیہ اور علَم کا جلوس ہندوستان کی کسی بھی ریاست میں نکلنا ممکن نظر نہیں آ رہا ہے۔ کورونا بحران کی وجہ سے دہلی، یو پی، مہاراشٹر جیسی ریاستوں نے اپنے یہاں سخت گائیڈ لائنس جاری کر رکھی ہے جس کے باعث جلوس کا نکلنا ممکن نظر نہیں آ رہا۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:21:42
سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں ڈرگس سے جڑی بات سامنے آنے کے بعد نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی )نے کیس درج کرلیا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:17:02
ریاستی وزیر سی ٹی روی کے کانگریس کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا اور کانگریس پارٹی کے خلاف بیانات پر ضلعی کانگریس پارٹی کی جانب سے ضلعی صدر کانگریس ان آرگنائزرورکنگ ونگ رسول خان کی قیادت میں شہرکے آزاد پارک میں بیاٹری رکھ کر احتجاج کیا گیا - اورسی ٹی روی کو چیلنج کیا گیا کہ وہ آکر اگر ان میں دم ہے تو بیاٹری چارج کرلیں -
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:09:30
کورونا کے پس منظر میں جاری لاک ڈاؤن پروٹوکول میں ڈھیل دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے معاشی سرگرمیاں پوری طرح جاری رکھنے اور ایک ریاست سے دوسری ریاست میں آنے جانے والوں پر کوارنٹین اور دوسری پابندیاں لاگو نہ کرنے کی جو ہدایا ت جاری کی ہیں، اس کی خلاف ورزی کیرالہ اور گوا کی ریاستیں دھڑلے سے کررہی ہیں۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:03:44
ریاستی حکومت کی طرف سے لینڈ ریفارمس قانون میں ترمیم لائے جانے کے خلاف جنتا دل (ایس) بھٹکل تعلقہ یونٹ نے اسسٹنٹ کمشنر کے توسط سے وزیرا علیٰ کے نام ایک میمورنڈم دیا۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 10:58:39
ہریانہ کے ضلع فتح آباد میں کورونا سے ایک پرائیویٹ اسپتال کے ایک ڈاکٹر سمیت دو افراد کی موت ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 10:55:46
جے ای ای-نیٹ (JEE-NEET) کے امتحانات کی تاریخ جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہے، اس کو ملتوی کیے جانے کا مطالبہ بھی زور پکڑتا جا رہا ہے۔ کورونا بحران میں جے ای ای-نیٹ امتحان کو لے کر طلبا میں ایک بے چینی ہے اور وہ فکرمند ہیں کہ کہیں وہ کورونا انفیکشن کی زد میں نہ آ جائیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی طلبا کی اس فکرمندی کا اظہار ایک ٹوئٹ کے ذریعہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy