Fri, 28 Aug 2020 01:01:07
جیسے جیسے دن گذرتے جارہے ہیں، کورونا معاملات میں کمی آنے کے بجائے اس میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے، آج جمعرات کو ریاست کرناٹک میں کورونا کے سب سے زیادہ یعنی 9,386 معاملات سامنے آئے ہیں جس میں دوسری مرتبہ بنگلور نے 3000 کیسس کو عبور کردیا ہے
View more
Fri, 28 Aug 2020 00:28:22
ضلع اُترکنڑا کے سیاحتی مقام گوکرن میں ایک سیاح ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر میں سمندری لہروں کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت ضلع کے انکولہ تعلقہ کے آورسا کے رہنے والے آروند پانڈورنگا شینوئی (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:45:36
ملک بھر کی نوکرشاہی میں بڑھتی مسلمانوں کی تعداد سے پریشان رائٹ وِنگ نیوز چینل 'سدرشن' کے خلاف دہلی کا جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) مقدمہ درج کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:27:24
افغانستان اور سوڈان میں سیلاب کا قہر جاری ہے، افغانستان کے مختلف صوبوں میں زبردست بارش کے بعد اب تک 122 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور تقریباً 147 زخمی ہوچکے ہیں۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:23:41
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے گھر کے سامنے لاک ڈاؤن کے دوران آج صبح 7 راؤنڈ گولیاں چلیں جس میں ایک پولس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:11:52
کیرالہ میں ماہے- تھالاسیری قومی شاہراہ بائی پاس پروجیکٹ کے تحت بننے والے زیر تعمیر پل کی چار بیم گر گئیں جس کا افتتاح سال 2018 میں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نیتن گڈکری اور وزیراعلی پنارائی وجین نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:08:03
سپریم کورٹ اس بات پر غور کر رہا ہے کہ آیا ایس سی، ایس ٹی، او بی سی کے اندر ریزرویشن کا فائدہ ضرورت مندوں تک بڑھانے کے لئے ان گروپوں میں سب کیٹیگری (ذیلی زمرے) بنائی جا سکتی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:05:54
شیعہ عالم دین مولانا کلبِ جواد نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کر ہندوستان بھر میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا تھا،
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:00:53
کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کے سبب رواں مالی سال میں جی ایس ٹی محصولات میں 2.35 لاکھ کروڑ روپے کی کمی متوقع ہے اور اس کے پیش نظر ریاستوں کو تلافی کی رقم کی ادائیگی کے لئے مختلف متبادلوں پر غور کیا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy