Sun, 30 Aug 2020 21:27:36
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثرہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ کر 2.49 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے اور اب تک اس وبا کی زد میں آنے سے 8.41 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 21:01:40
وزیر اعظم نریندر مودی نے تاجروں سے دنیا بھر کی کھلونا مارکیٹ میں ہندوستان کا دبدبہ قائم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے آج ملک کے باشندوں سے بھی کہا کہ وہ ملک کو خود انحصار بنانے کے لیے 'ووکل فار لوکل' کی مہم کے تحت دیسی کھلونے کو فروغ دیں۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 20:50:40
مدھیہ پردیش کے سیونی ضلع میں بدعنوانی کی بدترین مثال منظر عام پر آئی ہے۔ یہاں کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ایک پُل افتتاح سے پہلے ہی دریا میں بہہ گیا۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 20:46:48
کشمیر انتظامیہ نے سری نگر میں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر قدغن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اتوار کو یوم عاشورہ کے موقع پر تاریخی لال چوک کے آبی گذر سے برآمد ہونے والے یوم عاشورہ کے مرکزی ماتمی جلوس کو ایک بار پھر نکالنے سے روک دیا۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 20:08:27
شہر کے مضافات امونجے نامی علاقے میں ایک پرانی عمارت کی مرمت کے دوران دیوار ڈھلنے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دو نوجوانوں کو زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy