Sat, 29 Aug 2020 23:05:34
بہار کے سابق وزیراعلی کرپوری ٹھاکر کو سال 1984 کے لوک سبھا انتخابات میں شکست دینے والے کانگریس کے سینئر لیڈر اوربچھواڑا سے رکن اسمبلی رام دیو رائے کا سنیچر کو راجدھانی پٹنہ کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 77 برس کے تھے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 23:00:20
کورونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں 2.47 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 8.36 لاکھ لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں وہیں ہندوستان میں بھی اس انفیکشن کے کیسز میں روز افزوں اضافہ ہو ریا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 22:54:37
سابق مرکزی وزیر و سلطان پور سیٹ سے رکن پارلیمان مینکا گاندھی کے قابل اعتراض بیان پر جمعہ کو ضلع سطح پر سیشن جج ایم پی، ایم ایل اے عدالت نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 22:51:19
یوگی حکومت کے تمام دعووں کے باوجود کورونا وائرس کا اثر بڑھتا جا رہا ہے اور حالات یہ ہیں کہ خود وزرا تک اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 22:48:51
کانگریس کے سابق صدر اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ہفتے کے روز ایک بار پھر فیس بک اور بی جے پی کے مابین تعلق کو لے کر مودی سرکار کو نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 22:45:45
سپریم کورٹ کے ذریعہ شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد کی ہندوستان بھر میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت دینے کے لیے داخل عرضی خارج کیے جانے کے بعد، اب الہ آباد ہائی کورٹ نے بھی ریاست میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more