Tue, 01 Sep 2020 12:16:06
سرسی مارکیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع چوڈیشوری نگر میں اپنی بگڑتی صحت سے پریشان اشوک کمار پدمنابھا نائر (63سال)نامی شخص نے خودکشی کرلی ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 11:26:37
الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ڈاکٹر کفیل کو فوری طور پر ضمانت میں رہا کرنے کا حکم صادر کیا گیا ہے۔ عدالت عالیہ کے اس فیصلے سے اس یوگی حکومت نے منہ کی کھائی ہے جس نے ڈاکٹر کفیل کو ایک تقریر کے جرم میں کئی مہینوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالا ہوا ہے۔ امر اجالا کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ کی جانب سے ڈاکٹر کفیل پر عائد این ایس اے (قومی سلامتی قانون) کی دفعہ کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 11:16:16
پالگھر ہجومی تشدد، جس میں دو سادھوں اور انکے ڈرائیور ہلاک ہوئے تھے، کے معاملے میں مہاراشٹرا محکمہ پولیس کی جانب سے ضلع کے 18 پولیس اہلکاروں خلاف ایک بڑی محکمہ جاتی کاروائی کی گئی ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 11:10:44
کانپور انکاؤنٹر یعنی بکرو واقعہ میں شامل نامزد 50 ہزار کا انعامی راویندر کمار عرف رامو باجپئی کو پولس نے پیر کے روز گرفتار کر لیا ہے۔ رامو باجپئی تقریباً دو مہینے سے فرار چل رہا تھا۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 11:03:26
حقوق انسانی کے علمبردار اورسینئر وکیل پرشانت بھوشن کو توہین عدالت کا مجرم قرار دینے کے بعد سپریم کورٹ نے پیر کو انہیں ایک روپے جرمانےکی علامتی سزا سنائی ساتھ ہی سختی کا بھی مظاہرہ کیا کہ اگر 15؍ ستمبر تک وہ جرمانے کی رقم کورٹ کی رجسٹری میں جمع نہیں کرواتے تو پھر انہیں 3؍ ماہ کی قید کا سامنا کرنا پڑےگا ساتھ ہی سپریم کورٹ میں بطور وکیل ان کی پریکٹس پر بھی 3؍ سال کیلئے پابندی عائد ہوگی۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 10:53:51
کرافورڈ مارکیٹ چکلہ لین کے قریب جے جے فلائی اوور کے نیچے شام9؍ بجکر10؍ منٹ پر ایک اسٹیم کار کے ڈرائیور نے انتہائی لاپروائی سے گاڑی چلاتے ہوئے7؍ سے8؍ راہگیروں کو کچل دیا۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 10:48:25
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا مان سون اجلاس 14 ستمبر سے یکم اکتوبر تک ہوگا ۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اس اجالس کی مدت بھی کم ہو گی اور یہ تاخیر سے بھی ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 10:34:23
کنڑافلم انڈسٹری منشیات اورنشہ خوری کی دلدل میں پھنس گئی ہے۔ڈرگس مافیاکی تلاش میں سرگرداں سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی) پولیس کو اس تعلق سے دھماکہ خیزجانکاری ملی ہے اور اور ڈرگس کی لت میں فلمی ستاروں کے ملوث ہونے کاانکشاف ہواہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 10:29:49
ریاستی وزیر برائے داخلہ امور بسواراج بومئی نے آج کہا کہ ریاست میں ڈرگس مافیا سے متعلق اندر جیت لنکیش کے بیان کو ریاستی حکومت نے سنجیدہ لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy