Mon, 31 Aug 2020 11:54:26
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک کی تباہ ہو رہی معیشت پر عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں صاف کہا ہے کہ ’’بی جے پی حکومت نے غیر منظم معیشت پر حملہ کیا ہے اور آپ کو غلام بنائے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 11:03:01
گوا پردیش کانگریس نے ریاستی حکومت کے ’بی جے پی-ڈرگ مافیا‘ کے ساتھ ملی بھگت کا الزام عائد کرتے ہوئے سابقہ ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی) پرنو نندا کی حادثاتی موت کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 10:54:35
مرکز کی مودی کی قیادت والی حکومت نے ان تما م افسران اور ملازمین کے کام کا جائزہ لینے کے لئے ہدایت جاری کی ہیں جو حکومت میں 30 سال سے زیادہ ملا زمت کر چکے ہیں ۔ متعلقہ وزارت کے مطابق یہ کوئی نیا قانون نہیں ہے بس اس پر عمل کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 10:49:38
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) 7 ستمبر 2020 سے اپنی خدمات دوبارہ شروع کرنے جارہی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دہلی میں میٹرو ٹرین خدمات بند کردی گئی تھی۔ فی الحال، ٹوکن میٹرو سفر کے لئے استعمال نہیں ہوں گے کیونکہ وائرس پھیلنے کا خطرہ زیادہ ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 10:45:52
آئی آئی ٹی المنائی کونسل نے کورونا بحران کی وجہ سے جے ای ای اور نیٹ کے امیدواروں کو امتحان کی جگہ تک مفت پہنچانے کا بندوبست کیا ہے۔ کونسل نے اس سلسلے میں ایک پورٹل بنایا ہے جس پر امیدوار اپنا نام رجسٹرڈ کرسکتے ہیں اور اس کے بعد انہیں امتحان کے سنٹر تک پہنچانے کا بندوبست کیا جائے گا۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 10:41:11
ادارہ تحفظ حسینیت کے توسط سے کل جنوبی ممبئی کے بھنڈی بازار کےامام باڑہ سے محرم کا جلوس ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق سخت حفاظتی بندوبست میں نکالا گیا۔جلوس نکالنے سے قبل جلوس کے راستوں پر کرفیو لگا دیا گیا تھا تاکہ کوئی بھی شخص راستے پر نہ آ سکے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 10:38:27
سپریم کورٹ کے معروف وکیل پرشانت بھوشن کو اپنے ان دو ٹوئٹس کے لئے عدالت سے کیا سزا ملے گی جس کو عدالت نے عدالت کی توہین کے زمرے میں پایا ہے اس کا فیصلہ عدالت آج سنا دے گی۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 01:12:16
کیا ملک کی ہوا بدل رہی ہے ؟ کیا ملک میں مودی کاجادو دم توڑ رہا ہے ؟ کیا مودی صاحب عوام کو لبھانے میں اب ناکام ثابت ہورہے ہیں ؟ اس طرح کے سوالات اس لئے لوگوں کے ذہنوں میں آرہے ہیں کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کو اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر جب نشر کیا گیا تو لاکھوں لوگوں نے اسے ناپسندیدگی کا انگوٹھا دکھایا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 00:20:55
کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کوئی اپنا دل ایک بیگ میں رکھ کر اور بیگ کو اپنی پیٹھ پر لاد کر زندگی گذارتے ہوں ؟ جی ہاں دنیا میں ایک ایسی خاتون بھی ہے جو اپنا دل ایک بیگ میں ڈالے گھومتی ہے۔
کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کوئی اپنا دل ایک بیگ میں رکھ کر اور بیگ کو اپنی پیٹھ پر لاد کر زندگی گذارتے ہوں ؟ جی ہاں دنیا میں ایک ایسی خاتون بھی ہے جو اپنا دل ایک بیگ میں ڈالے گھومتی ہے۔
میڈیا میں آئی ر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy