Mon, 31 Aug 2020 22:08:27
ملک میں فیس بک کو لے کر بی جے پی اور کانگریس کے مابین جاری زبانی جنگ کے بیچ کمپنی کے ایک اعلیٰ عہدیدار پر الزام عائد کیا جارہا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 22:05:15
مرکزی حکومت نے تمام وزارتوں اور محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 50-55 سال کی عمر کے درمیان میں تمام سرکاری ملازمین کا رجسٹر برقرار رکھیں ، اور ان کا بھی جنہوں نے 30 سال کی خدمت مکمل کی ہے، کیونکہ وہ مزید 'بدعنوان' اور 'نااہل' اہلکاروں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:54:54
وزیر اعظم دفتر (پی ایم او) میں وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے کہا کہ حال ہی میں حکومت کی جانب سے اعلان شدہ قومی تقرری ایجنسی ملک میں نیا 'گیم چینجر' ثابت ہوگی
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:51:25
کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور راجستھان انچارج اجے ماکن تقرری کے بعد پہلی مرتبہ راجستھان پہنچے جہاں کانگریس کارکنان نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:47:55
کورونا کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں ملک بھر کی تاجر برادری کو بے تحاشہ نقصان پہنچا ہے وہیں صوبہ جموں کے قصبہ کٹرہ جہاں شری ماتا ویشنو دیوی کا بیس کیمپ واقع ہے، کو 4 ہزار کروڑ روپے کے بھاری نقصان سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:45:17
ملک میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وئارس کے 78 ہزار سے زائد نئے کیسز کی رپورٹ ہے، جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 36.21 لاکھ کو عبور کر چکی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:36:25
کانگریس نے امریکی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک اور واٹس ایپ پر ہندوستانی جمہوریت کو کمزور کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی خود مختاری کے لیے چیلنج بننے والی اس کمپنی کے افسران کے کردار کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے تفتیش کروائی جانی چاہیے،
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:32:47
سابق صدر جمہوریہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پرنب مکھرجی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کے انتقال سے ہر طرف غم کی لہر دوڑ گئی ۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:13:51
مرکزی حکومت نے لاک ڈان قوانین میں ڈھیل دیتے ہوئے اندرون ریاست اور بین الریاستی سفر پر ہر قسم کی پابندی کو ختم کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy