Mon, 14 Sep 2020 22:37:41
حال میں پولیس سب انسپکٹر کے عہدے پر بھرتی کے لئے جو سلیکشن ہوا اس میں بھٹکل کے مضافات ہڈین کی رہنے والی ممتا شنکر نائک نے ریاستی سطح پر 23واں رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 22:29:50
کینرا رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ دہلی میں پارلیمنٹ کے مانسون سیشن سے قبل کی گئی اراکین پارلیمان کی کووڈ 19 جانچ میں ان کی رپورٹ پوزیٹیو نکلی ہے۔ان کے علاوہ میناکشی لیکھی ، پرویش صاحب سنگھ سمیت جملہ 16اراکین کی رپورٹ پوزیٹیو نکلنے کی خبر ہے۔
جن اراکین پارلیمنٹ کی کووڈ رپورٹ پوزیٹیو نکلی ہے ان میں وائی آر ایس کانگریس کے دواراکین، شیوسینا، ڈی ایم کے اور آر ایل پی ک
View more
Mon, 14 Sep 2020 22:24:00
موسلادھار بارش کی وجہ سے رات کے وقت سناٹے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے کاروار تعلقہ کے چنڈیا علاقے میں سنیچر کی شب میں مہادیو مندر کے قریب واقع 2مکانات میں چوری کی وارداتیں انجام دی ہیں۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 22:20:52
گوکرن کے ’اوم‘ ساحل پر گھومنے پھرنے کے لئے آیا ہو اایک سیاح سمندر کی تیز لہروں میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق سمندر میں لاپتہ ہونے والا شخص ممبئی کا رہنے والا جینت رانا گوپال سنگھ(25سال) تھا جو ایک سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت کیا کرتا تھا۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 22:16:32
ضلع شمالی کینرا میں سیاسی قائدین کورونا کی لپیٹ میں آنے کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ اس مرتبہ رکن اسمبلی دینکر شیٹی کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ بھی کووِڈ کا شکار ہوگئے ہیں اور علاج کے لئے انہیں منی پال اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 22:14:02
محکمہ موسمیات نے بشمول شمالی کینراپورے ساحلی علاقے کے تینوں اضلاع میں آئندہ دو دنوں تک بھاری برسات ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 12:39:16
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں کہا کہ پورا ملک سرحد پر کھڑے فوجی جوانوں کے پیچھے کھڑا ہے۔ آج سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس پہنچے پی ایم مودی نے چین کے ساتھ سرحد پر کشیدگی کے دوران فوج کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ’’ہماری فوج کے بہادر فوجی سرحد پرڈٹے ہوئے ہیں،
View more
Mon, 14 Sep 2020 11:56:36
پڑوسی ریاستوں سے آنے والی منشیات اشیاء کی نگرانی مزید سخت کرنے کے لئے سرحد ی اضلاع میں پولیس تعینات کی جائے گی۔ منشیات کے جال کی تفتیش کے لئے انٹلی جنس محکمہ کا استعمال کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ بسواراج بومئی نے یہ کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy