Tue, 15 Sep 2020 11:37:18
پچھلے دنوں کاروار کے پولیس سب انسپکٹر کےنام سے فیس بک پر جعلسازوں نے نقلی پیج بناکر پی ایس آئی کے جانکاورں سے رقم وصول کرنے کوشش کی تھی اور اس کے خلاف سائبر کرائم پولیس میں شکایت بھی درج کروائی گئی تھی۔ اس کا نتیجہ کیا ہواابھی اس کی تفصیل معلوم نہیں ہوئی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:26:31
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے صحت عامہ کے سروے کا تیسرا دور ہونے پر دستیاب اہم تفصیلات کے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آشا کارکنان نے ضلع میں صحت عامہ سے متعلق جو تفصیلات اکٹھا کی ہیں اس سے کووِڈ کو چھوڑ کر بہت ساری دوسری بیماریوں او رمسائل کا پتہ چلا ہے۔ اس سے آئندہ طبی سہولتیں فراہم کرنے اور علاج و معالجہ کے انتظامات کو ضلع بھر میں مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی ا
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:17:42
اترپردیش کانگریس اقلیتی سیل کے چیئر مین شہنواز عالم نے پیر کے روز کہا کہ اترپردیش حکومت مخالفت کی ہر آواز کو دبانا چاہتی ہےنیز سچ اور مفاد عامہ میں بولنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں جیل بھیج کر کے خائف کررہی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:14:45
کانگریس لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ نے بہار کی عوام کو رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اتحاد سے ہوشیار رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے آج کہاکہ انتخاب آتے ہی بی جے پی مسٹر اویسی کے ساتھ مل کر ریاست کی عوام کو ورغلانا شروع کردیتی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:10:51
شمال مشرقی دہلی میں تقریباً سات ماہ قبل ہونے والے فسادات کے متاثرین کے درمیان امدادی کاموں کاسلسلہ بدستور جای رکھتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند نے فساد متاثرین مقصودکوآٹو خرید کردیا۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:06:52
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کل دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران کہا کہ وہ تمام 48ہزار جھگی میں رہنے والوں کو یقین دلاتے ہیں کہ جب تک ان کا بیٹا(اروند کیجریوال) اور ان کا بھائی زندہ ہے، ان کی جھگی کو نہیں ہٹایا جائے گا۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:01:10
دہلی میں ریلوے ٹریک کے نزدیک بسے جھگی کلسٹروں کو تین مہینے میں اجاڑنے کے حکم پر آج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی صدارت والی تین ججوں کی بنچ نے اگلی سماعت تک جھگی جھونپڑیوں کو توڑنے پر روک لگانے کا حکم جاری کر دیا۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 23:23:12
اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے چینی ویب سائٹ کے ذریعہ صدر اور وزیراعظم سمیت ملک کے کئی سینئر رہنماؤں، ججوں اور دیگر اہم ہستیوں کی جاسوسی سے متعلق رپورٹوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اس معاملے پر جواب مانگا ہے'۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 23:18:50
کورونا انفیکشن سے لاکھ بچاؤ کے باوجود سیاسی لیڈران لگاتار اس کی زد میں آ رہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے ہی دن میناکشی لیکھی، اننت ہیگڑے اور پرویش ورما سمیت 25 ارکین پارلیمنٹ کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو پائے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy