Tue, 15 Sep 2020 21:35:16
مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے منگل کے روز راجیہ سبھا میں کہا کہ حکومت نے کورونا وبا کے پھیلنے سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات کیے ہیں جس کی وجہ سے انفیکشن سے اموات کی شرح دوسرے ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 21:11:54
مرکزی وزارت محنت نے لوک سبھا میں بیان دیا ہے کہ حکومت کے پاس مہاجر مزدوروں کی موت سے متعلق اعداد و شمار موجود نہیں ہیں،
View more
Tue, 15 Sep 2020 21:09:18
دہلی فسادات میں فیس بک کے کردار کو لے کر اس کی طرف سے دیئے گئے جواب سے دہلی اسمبلی کی امن اور ہم آنگی کمیٹی ناراض ہے اور اس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ کو تنبیہ جاری کرتے ہوئے اس کے اعلی عہدیدار کو حاضر ہونے کا ایک اور موقع دیا ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:54:03
بحرین نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن سمجھوتے کا مقصد فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور ان کے حق خود ارادیت کی حمایت سے دست برداری نہیں ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:44:32
ایشیائی ترقی بینک(اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں نو فیصدی کی گراوٹ آنے کا اندازہ ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کا ہندوستانی اقتصادی سرگرمیوں اور صارفین پر بہت شدید اثر پڑا ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:40:52
سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ کی توہین معاملہ میں اپنے خلاف لگائے گئے ایک روپیہ کے جرمانے سے متعلق فیصلہ پر نظرثانی کرنے کے لیے پیر کے روز عدالت عظمیٰ سےاستدعا کی۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:35:43
متحدہ عرب امارات کی بین الاقوامی تعاون کے امور کی وزیر مملکت ریم الہاشمی نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے اور اس حل کو پھر سے مذاکرات کی میز پر پیش کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ ریم امارات کے اس وفد میں شامل ہیں جو منگل کے روز اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کے سلسلے میں واشنگٹن پہنچ چکا ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:25:17
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے)نے یو جی سی نیٹ امتحان 2020 کی تاریخ میں 24 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔ یہ امتحان پہلے 16 ستمبرسے لیا جانا تھا۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:22:53
مرکزی وزارت صحت نے کلاس روموں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کے لئے گائیڈلائن کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود، اشونی کمار چوبے نے اتوار کے روز اپنے ٹویٹر ہینڈل پر گائیڈلائن کی تصویر شیئر کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy