Wed, 16 Sep 2020 21:29:20
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت سے وابستہ 12 احباب جن پر پاسپورٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے غیر قانونی طریقہ سےہندوستان میں داخل ہونے،کرونا وائرس پھیلانے، اقدام قتل دفعہ 307 اور دفعہ(2 ) 304 انڈین پینل کورٹ دفعہ 14 اور سیکشن کوڈ 19 سینٹرل ایکٹ کے الزام میں گرفتار کرکے ان پر مقدمہ درج کیا گیا تھا
View more
Wed, 16 Sep 2020 21:24:42
) لاک ڈاؤن کے بعد لوگ کورونا کے خوف کی وجہ سے اپنے آپ کو صحتمند رکھنے کے لئے پارکوں میں پسینہ بہارہے ہیں، اس لیے بڑی تعداد میں لوگ سائیکلنگ بھی کر رہے ہیں، سائیکلوں کی فروخت میں اضافہ بھی ہوا ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 20:34:39
ڈانڈیلی میں واقع وشویشوریا ٹیکنیکل یونیورسٹی کی نیشنل اسکِل ڈیولپمنٹ اکیڈیمی کے ہاسٹل اور بورڈنگ عمارت کا آن لائن افتتاح کرتے ہوئے نائب وزیر ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے کہا کہ دیہی علاقوں کے طالب علموں کو کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے بعدخودروزگار ی کے مواقع فراہم کرنے کے لئے اسکِل ڈیولپمنٹ اکیڈیمی میں خصوصی کورسس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 19:33:34
بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر مسٹر بھرت کی قیادت میں آج بدھ کو میونسپل حکام نے پولس کی مدد لے کر بھٹکل اولڈ بس اسٹائنڈ کے قریب مین روڈ پر واقع کئی ایک دکانوں پر اچانک دھاوا بولا اور ٹریڈ لائسنس کی تجدید نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بعض دکان والوں کو شٹر گرانے اور تالہ مارنے کے احکامات دیتے ہوئے چابیاں لیں۔ اس موقع پر جب بعض دکانداروں نے سخت مزاحمت کرتے ہوئے آواز بلند کی تو اسسٹنٹ کمشنر نے میون
View more
Wed, 16 Sep 2020 13:27:35
اڈپی کے سروس بس اسٹانڈ پر واقع دو دکانوں میں شارٹ سرکیوٹ سے آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دکانیں جل کر تباہ ہوگئیں۔اس میں ایک دکان کھانے پینے اور دیگر ضروری چیزوں کی تھی اور دوسری دکان موبائل کی تھی۔ دونوں دکانوں کے مالک رگھو ناتھ نے بتایا کہ اس آگ لگنےسے تقریباً 2لاکھ روپےکا نقصان ہواہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 12:48:02
ریاست کے مدرسوں میں ہنرمندی پر مبنی تعلیم کو رائج کرنے بہت جلد ریاستی حکومت ایک اعلیٰ اختیاری کمیٹی تشکیل دینے جارہی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 12:35:21
کوروناوائرس کاپھیلاؤ اوراس کے نتیجہ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ذرائع آمدنی سکڑگئے،ریاستی خزانہ خالی ہوگیا اورریاست مالی بحران کاشکارہوگئی ہے۔اقتصادی بحران اورمالی مشکلات کی شکارریاست میں ترقیاتی کاموں کے لیے حکومت نے اضافی طورپر 33,000 کروڑروپئے کاقرضہ حاصل کرنے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 12:29:53
اقتصادی زبوں حالی اورمالیاتی بحران کے دوران بھی ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں ترمیم کئے جانے کے حوالے سے حکومت نے منظوری دے دی ہے۔اب ڈاکٹروں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے احتجاج اوردھرناسے واپس آئیں۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 12:17:12
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے آج کہا کہ ریاست میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے حکومت نئے طریقوں سے مختلف پروگرامس ترتیب دے رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy