Thu, 17 Sep 2020 20:56:01
راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد نے آج کہا کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دسمبر 2019 میں کورونا کے سلسلے میں سونامی آنے کی وارننگ دے دی تھی لیکن حکومت نے وہ سنہرے ماہ گنوا دئے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 20:52:40
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے جمعرات کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مرکزی یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ساتھ حکومت کے امتیازی سلوک پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جامعہ کی تاسیس کے 100 سال پورے ہونے پر ملنے والی 100 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ جلد فراہم کرانے کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 20:38:21
بھٹکل فاروقی اسٹریٹ پر واقع لائن اسپورٹس ہال میں منعقدہ میونسپالٹی حکام کی عوام کےساتھ ہوئی میٹنگ میں علاقہ میں مچھروں کی بھرمار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مچھر مار دوائیوں کے چھڑکاو پر زور دیا گیا، اسی طرح ڈرینیج سسٹم کی درستگی سمیت دیگر کئی اہم مسائل پر بھی غوروخوض کیا گیا۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 19:51:13
غیر قانونی طور پر ساگوانی لکڑیاں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے دوران محکمہ جنگلات کے آفسران نے دھاوا بولتے ہوئے سواری کو ساگوانی لکڑیوں سمیت ضبط کرلیا، مگر اس دوران ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 19:13:30
ساگر روڈ کے کیتری کراس کے قریب گانجہ فروخت کرنے کی مصدقہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بھٹکل پولس نے تین لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کےپاس موجود 750 گرام گانجہ کو ضبط کرلیا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 18:45:35
کنداپور تعلقہ کے گنگولی کی کھاروی کیری میں مندر کے اندر پوجا کے لئے آنے والے راگھویندرا کھاروی (35) نامی شخص نے اپنے جسم پر پٹرول انڈیل کر خود سوزی کی کوشش کی جس کی وجہ سے وہ بری طرح جل گیا ہے اوراس کو نازک حالت میں اڈپی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔کنداپور تعلقہ کے گنگولی کی کھاروی کیری میں مندر کے اندر پوجا کے لئے آنے والے راگھویندرا کھاروی (35) نامی شخص نے اپنے جسم پر پٹرول انڈیل کر خود
View more
Thu, 17 Sep 2020 13:32:00
انوٹّی پولیس اسٹیشن کے حدود میں جب ایک بائک سوار اپنی گاڑی میں کہیں جارہاتھا تو ایک تالاب کے قریب اس کی پتلون کی جیب میں موجود موبائل فون دھماکے سے پھٹ پڑا جس کی وجہ سے بائک سمیت سوار بھی اچھل کر قریبی تالاب میں جا گرا۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 13:29:09
مشہور ’ہانگیو‘ آئسکریم کے منیجنگ ڈائریکٹر پردیپ پائی کو بی جے پی نے اپنے انڈسٹریل سیل کے لئے ریاستی کنوینر نامز د کیا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 13:26:13
کونکن ریلوے افسران کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق گوا کے پیرنیم علاقے میں سرنگ کھسکنے کی وجہ سے بند پڑی ہوئی کونکن ریلوے ٹریک کو مرمت کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے اور اس لائن پر ریلوے کی آمد و رفت پھر سے شروع ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy