Fri, 18 Sep 2020 22:51:12
بنگلورو کے کے جی ہلی اور ڈی جے ہلی میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کی جانچ کے سلسلہ میں سنٹرل کرائم برانچ نے شہر کے سابق میئر اور دیورجیون ہلی کے سابق کارپوریٹر سمپت راج کو پوچھ گچھ کے لئے حاضر ہونے کے لئے سمن جاری کیا
View more
Fri, 18 Sep 2020 22:47:47
پیر سے شروع ہورہے اسمبلی سیشن میں وقفہ سوالات کے دوران بی ایس ایڈی یورپا کی قیادت والی بی جے پی حکومت کو گھیرنے کے لئے اپوزیشن کانگریس نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
View more
Fri, 18 Sep 2020 22:44:05
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرسدارامیا نے کہا ہے کہ منشیات کیس کی جانچ کے معاملے میں بنگلورو پولیس ریاستی حکومت کے ہاتھ کھلونا بن چکی ہے اور اس کیس میں اہم ملزمین کو نظر انداز کر کے اسے دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Fri, 18 Sep 2020 22:38:18
ریاست کرناٹک میں آج ایک ہی دن میں 93؍ افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے۔اس طرح اب تک ریاست میں اس وباء سے فوت ہونے والوں کی تعداد 7629ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 18 Sep 2020 22:31:09
ریاست میں کووِڈ۔19 سے نمٹنے میں ریاستی حکومت ناکام ہے۔ ریاست کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور تیز بارش سے کافی نقصان ہواہے،
View more
Fri, 18 Sep 2020 22:25:14
منشیات مافیا کیس کی جانچ کے سلسلہ میں چہارشنبہ کے روزکنڑا اداکارجوڑی دگنت اور آئیندریتا رائے پوچھ گچھ کے لئے شہر کی سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) کے روبرو حاضر ہو ئے اور ان دونوں سے الگ الگ چار گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی گئی اور بعد میں ان دونوں کو جانے دے دیا گیا۔
View more
Fri, 18 Sep 2020 22:15:50
بہار میں اسمبلی انتخابات جیسے جیسے نزدیک آ رہے ہیں، سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں بھی تیز ہوتی جا رہی ہیں۔ اس درمیان پی ایم مودی نے آج تاریخی کوسی مہا سیتو سمیت مسافر سہولیات سے متعلق 12 ریل منصوبوں کا افتتاح کیا۔
View more
Fri, 18 Sep 2020 22:10:22
ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہے ظلم و ستم اور ہجومی تشدد اور زد و کوب کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy