Fri, 18 Sep 2020 21:53:46
ملک میں جمعرات کو کورونا وائرس کے کیسز میں سب سے زیادہ اور ریکارڈ اضافے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر 96424 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 52 لاکھ سے متجاوز ہو چکی ہے
View more
Fri, 18 Sep 2020 21:46:46
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے لوک سبھا میں کسانوں سے متعلق دو بلوں کی منظوری کے سلسلے میں پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کے احتجاجی مظاہرے پر جمعہ کے روز کہا یہ عوام اور حکومت کے مابین فاصلے کو ظاہر کرتا ہے
View more
Fri, 18 Sep 2020 21:32:03
اتر پردیش میں ان دنوں بدمعاشوں کے حوصلے انتہائی بلند ہیں۔ نہ انھیں پولس کا خوف ہے اور نہ ہی قانون کی فکر۔ یہی وجہ ہے کہ اتر پردیش اب 'قتل پردیش' بنتا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 18 Sep 2020 21:27:49
ریل مسافروں کے لیے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق پرائیویٹ ٹرینوں کا کرایہ کمپنیاں ہوائی جہاز کرایہ کے طرز پر خود طے کریں گی۔
View more
Fri, 18 Sep 2020 21:24:38
مودی حکومت کے مشہور 'پردھان منتری کسان سمّان ندھی یوجنا' میں تمل ناڈو کے بعد اب اتر پردیش میں بھی بڑا گھوٹالہ ظاہر ہوا ہے۔
View more
Fri, 18 Sep 2020 21:20:52
ریاستی گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے لوگ اپنے مختلف مطالبات اور شکایتوں کے سلسلے میں ملاقات کر رہے ہیں اسی تناظر میں اب ریاست میں پیاز کی کاشت کرنے والے کسانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح گورنر نے کنگنا رناوت سے ملاقات کی ہے اسی طرح اب ان سے بھی ملاقات کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy