Sat, 19 Sep 2020 20:53:15
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 14 ستمبر سے شروع ہوا اور یہ یکم اکتوبر تک چلنا تھا، لیکن امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس سے پہلے ہی اسے ختم کیا جا سکتا ہے۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 20:49:09
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یونین ٹریٹری کی تباہ حال معیشت کی بحالی کے لئے 1350 کروڑ روپے کے مالی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 20:41:00
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں سے جڑے لوگوں کا استحصال کرنا چاہتی ہے اس لیے پارلیمنٹ میں وہ کسان مخالف بل لے کر آئی ہے یہ بل قانون نہ بنے اس کے لیے کانگریس اور تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہو کر کام کرنا چاہیے۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 20:18:22
ایک بائک سوار نوجوان کو لٹیروں کے ذریعے چاقو کی نو ک پر دھمکاتے ہوئے اس کے پاس موجود نقد رقم اور موبائل فون اڑالے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 20:15:13
منگلورو کے قریب کُلور میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں اسکول کمپاؤنڈ کی دیوار گرنے کی وجہ سے ایک قلی مزدور ہلاک ہوگیا۔مہلوک کی شناخت اومیش (38سال) کے طور پر کی گئی ہے، جو کہ نیرمارگا کا رہنے والا تھا۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 14:43:18
اتر پردیش کے قنوج ضلع میں ایک پولیس اہلکار کی طرف سے معذور شخص کے ساتھ مار پیٹ کرنے کا شرمناک واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 14:26:41
یوگی سرکار لگاتار اپنے سخت فیصلوں سے ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ گزشتہ روز ریاستی سرکار نے یوپی کے غازی آباد میں ڈٹینشن سینٹر قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 14:24:05
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انل کمار نے مودی سرکار پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان سماجی کارکنان نام شمال مشرقی دہلی فسادات میں شامل کر رہی ہے
View more
Sat, 19 Sep 2020 14:18:57
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتر پردیش میں بے روزگار نوجوانوں کے مسائل کے حوالہ سے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy