Sat, 19 Sep 2020 14:06:56
مودی حکومت کے ذریعہ زرعی بل کی مخالفت میں آوازیں تیز ہونے لگی ہیں۔ ایک طرف مرکزی وزیر ہرسمرت کور بادل نے کسانوں کے حق میں مودی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے،
View more
Sat, 19 Sep 2020 14:03:27
راجیہ سبھا نے ہندوستانی طریقہ علاج کی نشرو اشاعت کی یقین دہانی کے ساتھ ہومیوپیتھی سنٹرل کونسل (ترمیمی) 2020 بل اور انڈین میڈیکل سینٹرل کونسل (ترمیمی) بل 2020 کو آج صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 14:00:50
وزارت داخلہ، حکومت ہند کی جانب سے سرگرمیوں کو مرحلہ وار طریقے سے ان لاک کے سلسلے میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکول 21 ستمبر سے جزوری طور پر کھلیں گے۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 13:53:27
سپریم کورٹ کی جانب سے پابندی اور تنقیدکے بعد سدرشن نیوز نے جمعہ کے روزکہاہے کہ وہ اس ہفتے کے آخر تک اس معاملے میں حلف نامہ داخل کردے گا-
View more
Sat, 19 Sep 2020 13:36:05
کانگریس کے سابق صدر اور وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ٹوئٹر ’دھروہر‘ (وراثت) سلسلہ کی تازہ ویڈیو جاری کی ہے۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 13:27:15
آج کل شمالی کینرا کے شہر انکولہ میں بڑے اہم سرکاری منصوبہ جات پر کام شروع ہورہا ہے جس کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ مستقبل قریب میں یہاں کا نقشہ ہی بدل جائے گا اور پورے ساحلی علاقوں میں انکولہ شہر کاروباری سرگرمیوں کا اہم مرکز بن جائے گا اورانکولہ پورے ملک کی توجہ اپنی طرف کھینچ لے گا،جس سے یہاں کی معاشی اور اقتصادی حالت میں بڑا سدھا آجائے گا۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 00:55:06
منکی جماعت المسلمین کے سابق سکریٹری اور منکی میں قومی قائد کی حیثیت رکھنے والے جناب محمد مولیٰ ساوڑا انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
View more
Fri, 18 Sep 2020 23:46:55
بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر مسٹر بھرت نے آج بھٹکل مرچنٹ اسوسی ایشن کی درخواست پر بھٹکل کے دکانداروں کو تین ہفتوں کی مہلت دی ہے کہ وہ اس مدت میں اپنے کاروبار کا لائسنس بنائے یا جن کے پاس لائسنس ہے وہ اپنا لائسنس رینیو کرائے۔ اگر دی گئی مہلت میں دکاندار اپنے کاغذات کو تیار نہیں کراتے تو پھر تعلقہ انتظامیہ اُن دکانوں کو بند کرادے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy