Sun, 20 Sep 2020 00:36:22
اگلے اسمبلی انتخابات میں بھٹکل ہوناور اسمبلی حلقہ میں عنایت اللہ شاہ بندری کی جیت یقینی ہے، گذشتہ انتخابات میں انہیں بے حد کم ووٹوں سے شکست ہوئی تھی، مگر اس بار ایسا نہیں ہوگا، اگلے انتخابات کے موقع پر ریاست کے اہم جے ڈی ایس لیڈران بھٹکل تشریف لائیں گے اور ان کے حق میں عوامی بیداری پیدا کرنے کی کوشش کریں گے اور تمام جے ڈی ایس ارکان متحدہوکر انہیں جیت دلانے کے لئے پورا زور لگائیں گے، ان خیالات
View more
Sat, 19 Sep 2020 22:13:10
اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے بدھ کو شہر کی بعض دکانوں پر دھاوا بولنے اور کاغذات نہ دکھانے پر چند دکانداروں کو شٹر ڈال کر چابی لینے کی جو کاروائی ہوئی تھی، وہ معاملہ اب طول پکڑتا نظر آرہا ہے۔ کل جمعہ کو بھٹکل مرچنٹ اسوسی ایشن کے ایک وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کی تھی، آج سنیچر کو تنظیم کے حمایت یافتہ میونسپل کونسلروں نے چیف آفسر دیوراج سے ملاقات کی اور دکانوں کو بند کرنے کے واقعے کی سخت مذم
View more
Sat, 19 Sep 2020 21:36:28
جمعہ کو وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی کل ذمہ داریوں میں اپریل سے جون کے عرصے میں 101.35 لاکھ کروڑ روپے سے 7.1 فیصد ، یعنی 6.73 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے ،
View more
Sat, 19 Sep 2020 21:33:34
کورونا وبا کے سبب غیر معمولی حالات کے پیش نظر صنعتکاروں کو راحت پہنچانے کے مقصد سے لائے گئے’دیوالیہ و دیوالیہ پن (انسالونسی)دوسرا ترمیمی بل2020‘کو آج ایوان بالا میں صوتی ووٹوں سے منظورکرلیا گیا ۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 21:29:24
مودی حکومت کے ذریعہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ نئے زرعی بل سے کسان بہت پریشان ہیں اور سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 19 Sep 2020 21:24:38
کورونا بحران کے سبب دنیا کے تقریباً سبھی ممالک میں بے روزگاری بڑھنے لگی ہے۔ سعودی عرب میں بھی حالات بہت زیادہ بہتر نہیں ہیں۔
View more